صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 91 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 91

صحيح البخاری جلد ۲۵ کتاب التفسير / النور وَحْيًا يُتْلَى وَلَشَأْنِي فِي نَفْسِي كَانَ گيا۔میری حیثیت میرے نزدیک اس سے ادنیٰ أَحْقَرَ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ اللهُ فِي بِأَمْرٍ تھی کہ اللہ میری نسبت ایسا کلام فرمائے گا جو پڑھا يُتْلَى وَلَكِنْ كُنْتُ أَرْجُو أَنْ يَرَى جائے گا۔البتہ یہ خواہش رکھتی تھی کہ رسول اللہ م اللهم ( میری نسبت) کوئی خواب دیکھیں جس کے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذریعہ اللہ مجھے بری قرار دے دے۔کہتی تھیں: اللہ النَّوْمِ رُؤْيَا يُبَرِّئُنِي اللَّهُ بِهَا۔قَالَتْ کی قسم ! رسول اللہ صلی علیکم بھی اس جگہ سے ہٹے فَوَاللَّهِ مَا رَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ نہیں نہ گھر والوں میں سے کوئی باہر گیا کہ اللہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا خَرَجَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ آپ پر وحی نازل کی اور اس سے آپ کو سخت الْبَيْتِ حَتَّى أُنْزِلَ عَلَيْهِ فَأَخَذَهُ مَا تکلیف ہونے لگی جو بوقت وحی آپ کو ہوا کرتی كَانَ يَأْخُذُهُ مِنَ الْبُرَحَاءِ حَتَّى إِنَّهُ تھی، یہاں تک کہ آپ سے موتیوں کی طرح پسینہ لَيَتَحَدَّرُ مِنْهُ مِثْلُ الْجُمَانِ مِنَ الْعَرَقِ لکنے لگتا بحالیکہ سردیوں کے دن ہوتے۔یہ حالت اس کلام کے بھاری ہونے کی وجہ سے ہوتی جو وَهُوَ فِي يَوْمٍ شَاتٍ مِّنْ ثِقَلَ الْقَوْل آپ پر نازل کیا جاتا تھا۔کہتی تھیں : جب رسول اللہ الَّذِي يُنْزَلُ عَلَيْهِ۔قَالَتْ فَلَمَّا سُرِيَ ل ا م سے (وحی کی) وہ حالت جاتی رہی تو آپ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسکرا رہے تھے اور پہلی بات جو آپ نے کی یہ سُرِّيَ عَنْهُ وَهُوَ يَضْحَكُ فَكَانَتْ أَوَّلُ تھی۔عائشہ ! اللہ عزوجل نے تمہیں بری کر دیا كَلِمَةٍ تَكَلَّمَ بِهَا يَا عَائِشَةُ أَمَّا اللهُ ہے۔یہ سنتے ہی میری ماں بولیں: اُٹھو آنحضرت عَزَّ وَجَلَّ فَقَدْ بَرَّأَكِ۔فَقَالَتْ أُمِّي ل الم کے پاس جاؤ۔فرماتی تھیں میں نے کہا: بخدا قُومِي إِلَيْهِ۔قَالَتْ فَقُلْتُ وَاللَّهِ لَا أَقُومُ میں تو آپ کے پاس اٹھ کر نہیں جاؤں گی اور اللہ عز و جل کے سوا کسی کا شکریہ نہیں کرتی اور اللہ نے إِلَيْهِ وَلَا أَحْمَدُ إِلَّا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ۔وَأَنْزَلَ دس آیات مکمل نازل کیں: إِنَّ الَّذِينَ جَاءُو اللهُ : إِنَّ الَّذِينَ جَاءَ بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ لَا تَحْسَبُوهُ۔۔۔جب لا تَحْسَبُوهُ ( النور : ۱۲-۲۱ اللہ نے میری بریت میں یہ وحی نازل کی تو الْعَشْرَ الْآيَاتِ كُلَّهَا۔فَلَمَّا أَنْزَلَ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کہنے لگے اور