صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 83
صحیح البخاری جلد ۸۳ ۶۵ - كتاب التفسير / النور عِقْدٌ لِي مِنْ جَزْعِ أَظْفَارٍ قَدِ انْقَطَعَ کہیں گر گیا۔ میں اپنا ہار ڈھونڈنے لگی اور اس کی فَالْتَمَسْتُ عِقْدِي وَحَبَسَنِي ابْتِغَاؤُهُ تلاش نے مجھے روک دیا اور وہ لوگ جو مجھے ہو دج وَأَقْبَلَ الرَّهْطُ الَّذِينَ كَانُوا يَرْحَلُونَ اُٹھا کر سوار کیا کرتے تھے آئے اور میرا ہو درج اُٹھا لِي فَاحْتَمَلُوا هَوْدَجِي فَرَحَلُوهُ عَلَی کر میرے اونٹ پر اسے کس دیا جس پر میں سوار ہوتی تھی اور وہ سمجھ رہے تھے کہ میں ہودج میں بَعِيرِي الَّذِي كُنْتُ رَكِبْتُ وَهُمْ ہی ہوں۔ عورتیں ان دنوں ہلکی پھلکی ہوتی تھیں۔ يَحْسِبُونَ أَنِّي فِيهِ وَكَانَ النِّسَاءُ إِذْ اُن کے جسم پر اتنا گوشت نہ تھا کہ وہ بھاری ہوتیں۔ ذَاكَ خِفَافًا لَمْ يُفْقِلْهُنَّ اللَّحْمُ إِنَّمَا تھوڑا سا تو کھانا کھایا کرتی تھیں۔ اُن لوگوں نے يَأْكُلْنَ الْعُلْقَةَ مِنَ الطَّعَامِ فَلَمْ يَسْتَنْكِرِ جب ہو رج کو اٹھایا اس کے ہلکا پن کو غیر معمولی نہ الْقَوْمُ خِفَّةَ الْهَوْدَجِ حِينَ رَفَعُوهُ سمجھا اور میں کم سن لڑکی تھی۔ اُنہوں نے اونٹ کو وَكُنْتُ جَارِيَةً حَدِيثَةَ السِّنِّ فَبَعَثُوا اُٹھایا اور چل دیئے۔ جب ساری فوج گزر گئی تو الْجَمَلَ وَسَارُوا فَوَجَدْتُ عِقْدِي بَعْدَ میں نے اپنا ہار پالیا۔ میں لوگوں کے پڑاؤ کی جگہ پر آئی تو وہاں نہ کوئی بلانے والا تھا نہ جواب دینے مَا اسْتَمَرَّ الْجَيْشُ فَجِئْتُ مَنَازِلَهُمْ والا۔ یہ دیکھ کر میں اپنے ٹھکانے کی طرف چلی گئی وَلَيْسَ بِهَا دَاعٍ وَلَا مُجِيبٌ۔ فَأَمَمْتُ جہاں کہ میں تھی اور میں نے خیال کیا عنقریب وہ مَنْزِلِي الَّذِي كُنْتُ بِهِ وَظَنَنْتُ أَنَّهُمْ جب مجھے نہ پائیں گے میرے پاس لوٹ کر آئیں سَيَفْقِدُونِي فَيَرْجِعُونَ إِلَيَّ۔ فَبَيْنَا أَنَا گے ۔ اسی اثناء میں کہ میں اپنے ٹھکانے میں بیٹھی جَالِسَةٌ فِي مَنْزِلِي غَلَبَشِي عَيْنِي تھی چار و ناچار میری آنکھ گئی اور میں سوگئی اور فَنِمْتُ وَكَانَ صَفْوَانُ بْنُ الْمُعَطَّلِ صفوان بن معطل سلمی ذکوانی فوج کے پیچھے تھا (تا گری پڑی چیز اٹھالے) وہ پچھلی رات کو چلا اور صبح السُّلَمِيُّ ثُمَّ الدَّكْوَانِيُّ مِنْ وَرَاءِ میرے ٹھکانے کے پاس پہنچ گیا۔ اس نے ایک الْجَيْشِ فَأَدْلَجَ فَأَصْبَحَ عِنْدَ مَنْزِلِي سوئے ہوئے شخص کا ہیولا دیکھا۔ میرے پاس آیا۔ فَرَأَى سَوَادَ إِنْسَانٍ نَائِمٍ فَأَتَانِي جب اس نے مجھے دیکھا پہچان لیا اور حجاب سے فَعَرَفَنِي حِينَ رَآنِي وَكَانَ يَرَانِي قَبْلَ پہلے اس نے مجھے دیکھا ہوا تھا۔ مجھے پہچاننے پر