صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 82 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 82

صحیح البخاری جلد ۸۲ ۶۵ - كتاب التفسير / النور مِمَّا قَالُوا وَكُلَّ حَدَّثَنِي طَائِفَةً مِّنَ کا ایک حصہ مجھ سے بیان کیا اور ان کا یہ بیان الْحَدِيثِ وَبَعْضُ حَدِيثِهِمْ يُصَدِّقُ ایک دوسرے کی تصدیق کرتا تھا۔ گو اُن میں سے بَعْضًا وَإِنْ كَانَ بَعْضُهُمْ أَوْعَى لَهُ بعض دوسروں کی نسبت اس واقعہ کو زیادہ یاد رکھتے تھے۔ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مِنْ بَعْضِ الَّذِي حَدَّثَنِي عُرْوَةُ عَنْ سے روایت کرتے ہوئے جو مجھ سے بیان کیا یہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ ہے کہ بی سی اسلام کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ رسول اللہ صلی ال ام جب کسی سفر علیہم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ میں جانے کا ارادہ کرتے تو اپنی ازواج کے درمیان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ قرعہ ڈالتے۔ پھر اُن میں سے جس کا قرعہ نکلتا يَخْرُجَ أَقْرَعَ بَيْنَ أَزْوَاجِهِ فَأَيَّتُهُنَّ رسول اللہ صلی الم اس کو اپنے ساتھ سفر میں لے خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا رَسُولُ اللهِ جاتے ۔ حضرت عائشہ فرماتی تھیں کہ آپؐ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ۔ قَالَتْ ایک غزوہ میں جانے کے لئے ہمارے درمیان عَائِشَةُ فَأَقْرَعَ بَيْنَنَا فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا قرعہ ڈالا تو میرا قرعہ نکلا۔ میں رسول اللہ صل اللہ میم فَخَرَجَ سَهْمِي فَخَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ کے ساتھ گئی۔ یہ واقعہ حجاب کا حکم نازل ہونے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَا نَزَلَ کے بعد کا ہے۔ میں باپردہ ہو دج (ڈولی) میں ہی الْحِجَابُ فَأَنَا أَحْمَلُ فِي هَوْدَجِي اٹھا کر سوار کی جاتی اور اسی میں اُتاری جاتی۔ ہم وَأَنْزَلُ فِيهِ۔ فَسِرْنَا حَتَّى إِذَا فَرَغَ اسی طرح سفر میں چلتے رہے۔ جب رسول اللہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ یکم اپنے اس غزوہ سے فارغ ہوئے اور واپس آتے ہوئے ہم مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ نے مِنْ غَزْوَتِهِ تِلْكَ وَقَفَلَ وَدَنَوْنَا مِنَ ایک رات کوچ کرنے کا حکم دیا۔ جب انہوں نے الْمَدِينَةِ قَافِلِينَ آذَنَ لَيْلَةً بِالرَّحِيلِ کوچ کا اعلان کیا تو میں بھی اٹھی اور چل کر فوج فَقُمْتُ حِينَ آذَنُوا بِالرَّحِيلِ فَمَشَيْتُ سے آگے نکل گئی۔ جب میں اپنی حاجت سے حَتَّى جَاوَزْتُ الْجَيْشَ فَلَمَّا قَضَيْتُ فارغ ہوئی میں اپنے ٹھکانے پر آئی تو کیا دیکھتی شَأْنِي أَقْبَلْتُ إِلَى رَحْلِي فَإِذَا ہوں کہ میرا ہار جو ظفار کے نگینوں کا تھا ٹوٹ کر