صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 75
صحیح البخاری جلد ۷۵ ۶۵ - كتاب التفسير / النور يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ حَبَسْتُهَا فَقَدْ ظَلَمْتُهَا نے ان دونوں کو لعان (لعنت کی بددعا) کرنے کا فَطَلَّقَهَا فَكَانَتْ سُنَّةً لِمَنْ كَانَ وہی حکم دیا جو اللہ نے اپنی کتاب میں بتایا ہے۔ بَعْدَهُمَا فِي الْمُتَلَاعِنَيْنِ۔ ثُمَّ قَالَ عویمر نے اپنی بیوی سے لعان کیا۔ پھر کہنے لگے : رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یا رسول اللہ ! اگر میں اسے روکے رکھوں تو میں اس پر ظلم کروں گا۔ اس لئے انہوں نے اس کو انْظُرُوا فَإِنْ جَاءَتْ بِهِ أَسْحَمَ أَدْعَجَ طلاق دے دی۔ پھر ان دونوں (کے واقعہ ) کے الْعَيْنَيْنِ عَظِيمَ الْأَلْيَتَيْنِ خَدَلَّجَ بعد جو بھی لعان کرنے والے ہوئے ان کے لئے السَّاقَيْنِ فَلَا أَحْسِبُ عُوَيْمِرًا إِلَّا قَدْ یہی طریقہ ٹھہر گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ سلم نے فرمایا: صَدَقَ عَلَيْهَا وَإِنْ جَاءَتْ بِهِ أَحَيْمِرَ دیکھتے رہو اگر وہ عورت ایسا بچہ جنے جو سانولے كَأَنَّهُ وَحَرَةٌ فَلَا أَحْسِبُ عُوَيْمِرًا إِلَّا رنگ کا، سیاہ آنکھوں والا، بڑے سرین والا، موٹی قَدْ كَذَبَ عَلَيْهَا ۔ فَجَاءَتْ بِهِ عَلَی پنڈلیوں والا ہو تو میں عویمر کی نسبت یہی سمجھوں النَّعْتِ الَّذِي نَعَتَ رَسُولُ اللهِ گا کہ اس نے اس عورت کی نسبت سچ ہی کہا ہے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تَصْدِيقِ لیکن اگر وہ ایسا بچہ ایسا بچہ جنے جو گہرے سرخ رنگ کا ہو گٹ ہوتا ہے تو میں عویمر کی نسبت جیسے چھوٹا گرگٹ : ٹا عُوَيْمِرٍ فَكَانَ بَعْدُ يُنْسَبُ إِلَى أُمِّهِ۔ یہ سمجھوں گا کہ اس نے اس عورت کے خلاف جھوٹ بولا ہے۔ چنانچہ اس عورت نے ایسے حلیہ کے مطابق بچہ جنا جیسا رسول اللہ صلی العلیم نے عویمر کو سچا سمجھنے کے لئے بیان فرمایا تھا۔ اس کے بعد وہ بچہ اپنی ماں ہی کی طرف منسوب ہوتا تھا۔ أطرافه : ٤٢٣، ٤٧٤٦ ، ٥٢٥٩، ٥٣٠٨ ، ٥٣٠٩، ٦٨٥٤ ، ٧١٦٥، ٧١٦٦، ٧٣٠٤۔ بَاب ۲ : وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللهِ عَلَيْهِ إِنْ كَانَ مِنَ الْكَذِبِينَ ( النور : ٨) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور پانچویں قسم یہ ہو گی کہ اللہ کی لعنت ہو اس شخص پر اگر وہ جھوٹ بولنے والوں میں سے ہو ٤٧٤٦ : حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ۴۷۴۶ : سلیمان بن داؤد ابوالربیع نے مجھ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ سے بیان کیا کہ فلیح نے ہم سے بیان کیا انہوں نے