صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 74
صحیح البخاری جلد کے ۶۵ - كتاب التفسير / النور ریز الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: زہری سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ عُوَيْمِرًا أَتَى عَاصِمَ نے مجھے بتایا۔ حضرت سہل بن سعد سے روایت بْنَ عَدِي وَكَانَ سَيِّدَ بَنِي عَجْلَانَ ہے کہ عویمر (بن۔ بن حارث بن زید بن حارثہ عجلانی) حارث فَقَالَ كَيْفَ تَقُولُونَ فِي رَجُلٍ وَجَدَ عاصم بن عدی کے پاس آئے اور وہ بنو عجلان قبیلے مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَقْتُلُونَهُ أَمْ کے سردار تھے اور اُنہوں نے (عاصم سے) پوچھا: رم تم اپنی كَيْفَ يَصْنَعُ سَلْ لِي رَسُولَ اللهِ تم ایسے شخص کی نسبت کیا کہتے ہو جو اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر مرد کو پائے۔ کیا وہ اسے مار ڈالے؟ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ۔ فَأَتَى اور پھر تم لوگ اس مارنے والے کو بھی قتل کر دو عَاصِمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گے یا وہ کیا کرے ؟ رسول اللہ لالالالالا می علوم سے اس فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ۔ فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ بارے میں میرے لئے پوچھو۔ عاصم نبی صلی اللی سیم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسَائِلَ فَسَأَلَهُ کے پاس آئے اور انہوں نے کہا: یا رسول الله ! عُوَيْمِرٌ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ (پھر یہ واقعہ بتایا ) تو رسول اللہ صلی اللہ یوم صلی علیہم نے اس قسم صا الله میں دریافت نہ کر لوں۔ چنانچہ عویمر آئے اور رم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَرِهَ الْمَسَائِلَ وَعَابَهَا کے سوالات ناپسند فرمائے۔ پھر عویمر نے عاصم قَالَ عُوَيْمِرٌ وَاللَّهِ لَا أَنْتَهِي حَتَّى أَسْأَلَ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی علیم نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ایسے سوالات ناپسند کئے ہیں اور ان کو معیوب ذَلِكَ فَجَاءَ عُوَيْمِرٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ سمجھا ہے۔ عویمر نے کہا: اللہ کی قسم میں رکوں گا نہیں جب تک رسول اللہ صلی اللہ تم سے اس بارے اللهِ رَجُلٌ وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَقْتُلُونَهُ أَمْ كَيْفَ يَصْنَعُ فَقَالَ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! ایک شخص اپنی بیوی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے ساتھ غیر مرد کو پائے تو کیا وہ اس مرد کو مار قَدْ أَنْزَلَ اللهُ الْقُرْآنَ فِيكَ وَ فِي ڈالے، تو پھر آپ لوگ اس قاتل کو مار ڈالیں صَاحِبَتِكَ ۔ فَأَمَرَهُمَا رَسُولُ اللهِ گے یا وہ کیا کرے ؟ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمُلَاعَنَةِ بِمَا اللہ نے تمہارے اور تمہاری بیوی کے لئے قرآن سَمَّى اللَّهُ فِي كِتَابِهِ فَلَاعَنَهَا ثُمَّ قَالَ نازل فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم