صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 50
صحیح البخاری جلد ۵۰ ۶۵ - كتاب التفسير / الحج ٢٢ - سُورَةُ الْحَج 21 وَقَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ الْمُخْبِتِينَ (الحج: ٣٥) اور (سفیان بن عیینہ نے کہا: الْمُخْبِتِین کے الْمُطْمَئِنِينَ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي إِذَا معنی ہیں تسلی یافتہ ۔ اور حضرت ابن عباس نے اذا تَمَتَّى الْقَى الشَّيْطَنُ فِي أَمْنِيَّتِهِ (الحج: ٥٣) تَمَنَى الْقَى الشَّيْطَنُ فِي أَمْنِيَّتِهِ کے متعلق کہا: إِذَا حَدَّثَ أَلْقَى الشَّيْطَانُ فِي حَدِيثِهِ جب بات کرتا ہے تو شیطان اس کی بات میں اپنی فَيُبْطِلُ اللهُ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ وَيُحْكِمُ بات ڈال دیتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ شیطان کی ڈالی ہوئی آيَاتِهِ وَيُقَالُ أَمْنِيَّتِهِ (الحج: ٥٣) قِرَاءَتُهُ۔ بات باطل کر دیتا ہے اور اپنی آیات کو مضبوط کر إلا أمَانِي (البقرة: ٧٩) يَقْرَءُونَ وَلَا دیتا ہے۔ اور امنیتہ کے معنی اس کی قراءت بھی کئے گئے ہیں۔ آیت الا امانی کے یہ معنی ہیں کہ وہ يَكْتُبُونَ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ مَشِيدٍ (الحج: ٤٦) بِالْقَصَّةِ، حص۔ وَقَالَ پڑھتے ہیں اور لکھتے نہیں۔ اور مجاہد نے کہا: تمشید کے معنی ہیں چونے اور سیمنٹ سے مضبوط کی ہوئی۔ غَيْرُهُ يَسْطُونَ (الحج: ٧٣) يَفْرُطُونَ مِنَ اور مجاہد کے علاوہ نے يَسْطُون کے معنی ”وہ حد السَّطْوَةِ وَيُقَالُ يَسْطُونَ يَبْطِشُونَ۔ سے بڑھتے ہیں بتائے ہیں۔ یہ لفظ سطوة سے ہے وَهُدُوا إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ (الحج : ٢٥) اور يَسْطُون کے معنی يَبْطِشُونَ ( بھی ) بتائے گئے أُلْهِمُوا إِلَى الْقُرْآنِ وَهُدُوا إِلَى صِرَاطِ ہیں (یعنی پکڑتے ہیں، لپکتے ہیں۔) آیت وَ هُدُوا الْحَمِيدِ (الحج: ٢٥) الْإِسْلَامِ۔ وَقَالَ ابْنُ إِلَى الطَّيِّبِ مِنَ الْقَوْلِ سے مراد یہ ہے کہ قرآن عَبَّاسٍ بِسَبَبِ (الحج: ١٦) بِحَبْلٍ إِلَى کی طرف بذریعہ الہام اُن کی راہنمائی کی گئی۔ سَقْفِ الْبَيْتِ ثَانِيَ عِطْفِهِ (الحج: (١) وَهُدُوا إِلَى صِرَاطِ الْحَمِيدِ کا مفہوم یہ ہے کہ مُسْتَكْبِرُ ۔ تَذْهَلُ (الحج: ٣) تُشْغَلُ۔ اسلام کی طرف ان کی راہنمائی کی گئی اور حضرت ابن عباس نے کہا: بسبب کے معنی ہیں کہ رسی کا پھندا ڈال کر اپنے گھر کی چھت سے لٹک جائے۔ ثانِي عِطْفِہ کے معنی ہیں تکبر سے کام لینے والا۔ تَذْهَلْ کے معنی ہیں مشغول ہو جاتی ہے۔