صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 37 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 37

صحيح البخاری جلد بَاب : وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى ۶۵ - کتاب التفسیر اطه آن اسرِ بِعِبَادِى فَاضْرِبُ لَهُمُ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لا تَخْفُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَى فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُودِهِ فَغَشِيَهُم مِّنَ الْيَمِ مَا غَشِيَهُمُ وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدى (طه: ۷۸-۸۰) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا :) اور ہم نے موسی کو یہ بھی وحی کی تھی کہ میرے بندوں کو راتوں رات لے چل اور اُن کے لئے سمندر میں ایک خشک راستہ تلاش کر۔یہ خوف نہ کر کہ پیچھے سے آپکڑیں گے اور نہ تجھے کسی قسم کا خدشہ ہو۔فرعون اپنالاؤ لشکر لے کر اُن کے پیچھے لگا مگر سمندر اُن پر اُمڈ آیا اور فرعون نے اپنی قوم کو سیدھے راستے سے بھٹکا دیا اور اُن کی راہنمائی نہ کی۔٤٧٣٧ : حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۴۷۳۷: یعقوب بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرِ که روح بن عبادہ) نے ہمیں بتایا، شعبہ نے ہم عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ سے بیان کیا کہ ابو بشر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب وَالْيَهُودُ تَصُومُ عَاشُورَاءَ فَسَأَلَهُمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور فَقَالُوا هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي ظَهَرَ فِيهِ یہود عاشورہ کا روزہ رکھا کرتے تھے، آپ نے مُوسَى عَلَى فِرْعَوْنَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اُن سے پوچھا تو وہ کہنے لگے: یہ وہ دن ہے جس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى میں حضرت موسی فرعون پر غالب آئے۔تو نبی مِنْهُمْ فَصُومُوهُ۔أطرافه : ۲۰۰٤، ۳۳۹۷، ٣٩٤٣، ٤٦٨٠۔صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہم ان سے زیادہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والے ہیں اس لئے تم بھی اس دن روزہ رکھو۔