صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 17 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 17

صحيح البخاری جلد سَيْفًا وَلَا مَوْثِقًا۔-۲۵ کتاب التفسير / كهيعص أَفَرَوَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِأَيْتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَ کا۔اس نے کہا: جب اللہ مجھے مار کر پھر اٹھائے گا مَالًا وَ وَلَدًا أَطلَعَ الغَيْبَ آمِ اتَّخَذَ عِندَ اور مجھے مال و اولاد ملے گی ( تو اس وقت تم کو دے الرَّحْمَنِ عَهدان (مريم : ۷۸-۷۹) قَالَ دوں گا اس پر اللہ نے یہ آیت نازل کی: آفریت مَوْثِقًا۔لَمْ يَقُلِ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الَّذین یعنی کیا تجھے اس شخص کے متعلق معلوم ہوا ہے جس نے ہماری آیات کا کفر کیا اور کہا کہ مجھے بہت سی دولت اور اولاد ضرور دی جائے گی۔کیا اس نے غیب کو جھانک کر دیکھ لیا ہے یارحمن سے کوئی اقرار لے لیا ہے۔(سفیان ثوری نے) کہا: (عہد کے معنی ہیں ) پختہ اقرار (عبید اللہ ) اشجعی نے سفیان ثوری) سے روایت کرتے ہوئے تلوار کا ذکر نہیں کیا اور نہ یہ کہ (عہد کے معنی ہیں ) پختہ اقرار۔أطرافه (۲۰۹۱ ، ۲۲۷۰، ۲۲۰، ٤٧۳۲، ٤٧٣٤، ٤٧٣٥۔طَلَعَ الْغَيْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا: سورۃ مریم کی مذکورہ بالا آیت کے تحت حضرت خباب بن ارت کے واقعہ کا ہی حوالہ دیا ہے جو سابقہ باب میں گزر چکا ہے۔بحالیکہ سیاق کلام کی رو سے اس آیت کے یہ معنی ہیں کہ عیسائی قوم اپنے کفر میں اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ اسے خیال ہے کہ اس سے کوئی مواخذہ نہیں کیا جائے گا۔فرماتا ہے: گلا ہر گز نہیں۔سَنَكْتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمْتُ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَنَّا وَنَرِثُهُ مَا يَقُولُ وَيَأْتِينَا فَرْدًان (مریم: ۸۱،۸۰) یعنی ہم اس کے اس قول کو محفوظ رکھیں گے اور اس کے عذاب کو لمبا کر دیں گے اور جس بات پر وہ فخر کر رہا ہے اس کے ہم وارث ہو جائیں گے اور وہ ہمارے پاس اکیلا ہی آئے گا۔یعنی اس کا جتھا جس پر اسے ناز ہے۔محاسبہ کے وقت اسے کوئی کام نہیں دے سکے گا۔روایت زیر باب میں جو لفظ أَنْزَل کا آیا ہے اس کا مفہوم تطبیق ہے ، نہ کہ سیاق کلام کا مفہوم و مقصود۔جس کا تعلق ایک بہت بڑی پیشگوئی سے ہے۔جیسا کہ ابھی اس بارہ میں وضاحت کی جائے گی اور امام بخاری کا اصل مدعا بتایا جائے گا۔باب ه : كَلَّا سَنَكْتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُلُ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدَّان (مريم : ۸۰) ہرگز نہیں۔ہم اس کے اس قول کو محفوظ رکھیں گے اور اس کے عذاب کو لمبا کر دیں گے ٤٧٣٤ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ۴۷۳۴: بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے شعبہ سے،