صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 245 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 245

صحیح البخاری جلد ۲۴۵ ۶۵ - كتاب التفسير / ص باب ۲ وَهَبْ لِي مُلْكًا لا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِى إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (ص: ٣٦) مجھے ایسی بادشاہت دے جو میرے بعد بعد کسی کو میسر نہ ہو۔ تو بہت ہی عطا کرنے والا ہے ، بخشش کرنے والا ہے۔ ٤٨٠٨ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۸۰۸: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ روح بن عبادہ) اور محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ شُعْبَةَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے محمد بن زیاد سے ، هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ محمد نے حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ عِفْرِيقًا مِّنَ الْجِنِّ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: جنوں میں سے ایک گھناؤنی شکل کا دیو کل تَفَلَّتَ عَلَيَّ الْبَارِحَةَ أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا لِيَقْطَعَ عَلَيَّ الصَّلَاةَ فَأَمْكَنَنِي اللهُ رات مجھ پر ٹوٹ پڑا، یا کوئی ایسا ہی کلمہ فرمایا کہ مجھے ڈرا کر نماز توڑ دے۔ اللہ نے مجھے اس پر قابو مِنْهُ وَأَرَدْتُ أَنْ أَرْبِطَهُ إِلَى سَارِيَةٍ مِّنْ دے دیا اور میں نے چاہا کہ اس کو مسجد کے ایک سَوَارِي الْمَسْجِدِ حَتَّى تُصْبِحُوا ستون سے باندھ دوں۔ تا کہ جب تم صبح اٹھو، تو تم وَتَنْظُرُوا إِلَيْهِ كُلُّكُمْ فَذَكَرْتُ قَوْلَ سب اس کو دیکھو۔ مگر میں نے اپنے بھائی سلیمان اے میرے أَخِي سُلَيْمَانَ رَبِّ هَبْ لِي مُلْكَالا کا یہ قول یاد کیا: رَبِّ هَبْ لِي یعنی اے يَنْبَغِي لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِي (ص: ٣٦)، قَالَ رب مجھے ایسی بادشاہت دے جو میرے بعد کسی رَوْحٌ فَرَدَّهُ خَاسِئًا۔ أطرافه : ٤٦١ ، ١٢١٠، ٣٢٨٤، ٣٤٢٣۔ کو میسر نہ ہو۔ روح نے کہا: پھر آپ نے اس کو دھتکار دیا۔ باب : وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ (ص: ۸۷) اور میں بناوٹ کرنے والوں سے نہیں ٤٨٠٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۴۸۰۹ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے ، اعمش