صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 241
صحیح البخاری جلد ۲۴۱ ۶۵ - كتاب التفسير / ص ۳۸- سورة ص باب ۱ ٤٨٠٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۸۰۶ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْعَوَّامِ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ عوام قَالَ سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنِ السَّجْدَةِ (بن حوشب) سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: فِي صَ قَالَ سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ میں نے مجاہد سے اس سجدے کی نسبت پوچھا جو أولَئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللهُ فَبِهَا لَهُمُ اقْتَدِهُ سورة ص میں ہے تو انہوں نے کہا: حضرت ابن (الأنعام: ٩١) وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ عباس سے پوچھا گیا تھا ا گیا تھا تو انہوں نے فرمایا: اوليك يَسْجُدُ فِيهَا۔ الَّذِينَ ۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے راہ راست پر چلایا۔ اس لئے انہی کے راستہ کی تو بھی پیروی کر۔ اور حضرت ابن عباس اس (آیت کی تلاوت ) میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ أطرافه: ١٠٦٩، ۳۴۲۱، ۳۴۲۲، ٤٦٣٢، ٤٨٠٧۔ ٤٨٠٧ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۸۰۷ : محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ الطَّنَافِسِيُّ عَنِ محمد بن عبید طنافسی نے ہمیں بتایا۔ عوام سے مروی الْعَوَّامِ قَالَ سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ سَجْدَةِ ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے مجاہد سے سجدہ ص کی نسبت پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے حضرت ص فَقَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ مِنْ أَيْنَ سَجَدْتَ؟ فَقَالَ أَوَ مَا تَقْرَأُ وَمِنْ ابن عباس سے پوچھا تھا کہ آپ کہاں سجدہ کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ آپ یہ آیت نہیں پڑھتے؟ ذُرِّيَّتِهِ دَاوُدَ وَسُلَيْمَنَ (الأنعام : ٨٥) وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ دَاود یعنی داؤد اور سلیمان بھی اس أوليكَ الَّذِينَ هَدَى اللهُ فَبِهُدُ لَهُمُ اقْتَدِهُ کی ذریت میں سے تھے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ (الأنعام: ٩١) فَكَانَ دَاوُدُ مِمَّنْ أُمِرَ نے راہ راست پر چلایا۔ اس لئے تو بھی انہی کے راستہ ا یہ عنوان باب التوضيح الشرح الجامع الصحیح البخاری کے مطابق ہے۔ ( التوضيح لشرح الجامع الصحيح البخاری، کتاب تفسیر القرآن ، سورۃ ص جزء ۲۳ صفحه ۱۶۵)