صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 233 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 233

صحیح البخاری جلد ۲۳۳ ۶۵ - كتاب التفسير / الصفت ٣٧- سورة الصفت وَقَالَ مُجَاهِدٌ وَيَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ مِنْ اور مجاہد نے کہا: وَ يَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ مِنْ مَكَانِ مَكَانٍ بَعِيدٍ (سبا: ٥٤) مِنْ كُلِّ بَعِيدٍ سے مراد یہ ہے کہ ہر طرف سے (یعنی دور مَكَانٍ وَيُقْذَفُونَ مِنْ كُلِّ جَانِبِ ہی سے وہ یکیں لگاتے ہیں۔) اور يُقْذَ فُونَ مِنْ دحُورًا ( الصفت: ۹، ۱۰) يُرْمَوْنَ۔ وَاصِبٌ كُلِّ جَانِبِ سے مراد ہے کہ ہر طرف سے اُن کو الصفت: ۱۰) دَائِم لَازِبُّ (الصفت (۱۲) پتھراؤ کیا جاتا ہے، اس حال میں کہ وہ دھتکارے ہوئے ہیں۔ واصب کے معنی ہیں ہمیشہ۔ لازب لازم۔ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِينِ (الصفت: ٢٩) کے معنی ہیں چمٹ جانے والا ۔ تَأْتُونَنَا عَنِ الْيَمِينِ يَعْنِي الْحَقَّ الْكُفَّارُ تَقُولُهُ لِلشَّيَاطِينِ۔ سے مراد یہ ہے کہ کافر شیطانوں سے کہیں گے کہ غول (الصَّفْت: ٤٨) وَجَعُ بَطْنِ يُنْزَفُونَ تم ( بظاہر ) حق بات (کے بہانے) سے ہمارے الصفت : ٤٨) لَا تَذْهَبُ عُقُولُهُمْ۔ پاس آیا کرتے تھے۔ کھول کے معنی ہیں پیٹ کا قَرِينَ ( الصفت: ٥٢) شَيْطَانٌ يُهْرَعُونَ ورد - يُنْزَفُون یعنی ان کی عقلیں زائل نہ ہوں گی۔ (الصفت: (۷۱) كَهَيْئَةِ الْهَرْوَلَةِ ۔ يَزِفُونَ قَدِينٌ سے مراد شیطان ہے۔ يُهْرَعُونَ سے مراد (الصفت: ٩٥) النَّسَلَانُ فِي الْمَشْيِ یہ ہے کہ وہ بھاگے آئیں گے ۔ یعنی تیزی سے چلتے وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا ( الصفت : ١٥٩) ہوئے آئیں گے۔ يَرْقُونَ کے معنی ہیں کہ نزدیک قَالَ كُفَّارُ قُرَيْشِ الْمَلَائِكَةُ بَنَاتُ اللهِ نزدیک پاؤں رکھ کر دوڑیں گے ۔ وَ بَيْنَ الْجِنَّةِ وَأُمَّهَاتُهُمْ بَنَاتُ سَرَوَاتِ الْجِنِّ وَقَالَ نَسَبا سے مراد یہ ہے کہ کفار قریش کہتے تھے کہ فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں اور ان کی مائیں جنوں اللهُ تَعَالَى: وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ إِنَّهُمُ کے بڑے بڑے سرداروں کی بیٹیاں ہیں۔ اور لَمُحْضَرُونَ (الصَّقْت: ١٥٩) سَيُحْضَرُونَ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَ لَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ یعنی لِلْحِسَابِ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَنَحْنُ جنوں کو بھی بخوبی علم ہو چکا ہے کہ وہ جواب دہی الصَّافُونَ ( الصَّقْت : ١٦٦) الْمَلَائِكَةُ کے لئے حاضر کئے جائیں گے۔ اور حضرت ابن صِرَاطِ الْجَحِيمِ ( الصفت : ٢٤) سَوَاءِ عباس نے کہا: لَنَحْنُ الصَّافُونَ سے مراد ملائکہ الْجَحِيمِ وَوَسَطِ الْجَحِيمِ۔ لَشَوبًا ہیں (جو صف بستہ کھڑے ہیں۔ ) صِرَاطِ الْجَحِيمِ ،