صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 15 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 15

صحيح البخاری جلد ۱۵ ۶۵ - کتاب التفسير / كهيعص عَنْ مَّسْرُوقٍ قَالَ سَمِعْتُ خَبَّابًا قَالَ اُنہوں نے اعمش سے ، اعمش نے ابوالضحیٰ (مسلم جِئْتُ الْعَاصَ بْنَ وَائِلِ السَّهْمِيَّ بن صبیح) سے ، ابوالضحیٰ نے مسروق (بن اجدع) أَتَقَاضَاهُ حَقًّا لِي عِنْدَهُ فَقَالَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت لَا أُعْطِيكَ حَتَّى تَكْفُرَ بِمُحَمَّدٍ خباب بن ارت) سے سنا۔ حضرت خباب نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ فَقُلْتُ لَا حَتَّى میں عاص بن وائل سبھی کے پاس آیا کہ اس سے تَمُوتَ ثُمَّ تُبْعَثَ قَالَ وَإِنِّي لَمَيِّتٌ اپنے ایک حق کا تقاضا کروں۔ اس نے کہا: جب ثُمَّ مَبْعُوثُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ إِنَّ لِي تک محمد الله محمد صلی علیہ یم کا انکار نہیں کروگے میں تجھے نہیں هُنَاكَ مَالًا وَوَلَدًا فَأَقْضِيكَ فَنَزَلَتْ دوں گا۔ میں نے کہا: اگر تو مر کر اٹھایا جائے تب هَذِهِ الْآيَةُ : أَفَرَعَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِأَيْتِنَا بھی میں انکار نہیں کروں گا۔ وہ کہنے لگا: اچھا میں وَقَالَ لَأُوتَيَنَ مَالًا وَ وَلَدان (مريم : ۷۸)۔ موت کے بعد اٹھایا جاؤں گا۔ میں نے کہا: ہاں۔ رَوَاهُ النَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ وَحَفْصُ وَأَبُو وہ بولا: تو پھر میرے لئے وہاں بھی مال و اولاد ہوگی : وہیں جاکر تیرا قرضہ چکاؤں گا۔ اس پر یہ آیت نازل مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ۔ ہوئی: أَفَرَعَيْتَ الَّذِی کیا تجھے اس شخص کے متعلق معلوم ہوا ہے جس نے ہماری آیات کا کفر کیا اور کہا کہ مجھے بہت سی دولت اور بہت سی اولاد ضرور دی جائے گی۔ یہ بات (سفیان ثوری، شعبہ حفص، ابو معاویہ اور وکیع نے بھی اعمش سے روایت کی۔ أطرافه : ۲۰۹۱، ۲۲۷۵، ۲۴۲۵ ، ٤٧۳۳، ٤٧٣٤، ٤٧٣٥۔ تشريح : أَفَرَعَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِايْتِنَا وَ قَالَ لَأُوتَيَنَ مَالًا وَ وَلَدًا: آیات کا ایک شان نزول تو اصل میں وہ ہے جو سیاق کلام سے مطابقت کھاتا ہو اور دوسر اشانِ نزول کسی ایک آیت کا کسی واقعہ کی ظاہری مشابہت و مناسبت سے اس پر چسپاں کرنا۔ لفظ نزول تطبیق کے معنوں میں بکثرت آیا ہے۔ اس تعلق میں دیکھئے کتاب مواقیت الصلاة تشریح باب ۴، کتاب الشهادات تشریح باب ۲۵- تطبیق آیت الگ امر ہے اور سیاق کلام الگ۔ غرض سورۃ مریم کے سیاق کی رو سے مذکورہ بالا آیت کا تعلق واضح طور پر مسیحی اقوام سے ہے۔ فرماتا ہے: قال مَنْ كَانَ فِي الضَّلَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا حَتَّى حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ