صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 227 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 227

صحيح البخاری جلد ۲۲۷ ۶۵ - كتاب التفسير ايس مَكَانُهُمْ وَمَكَاتُهُمُ ایک ہی ہیں بمعنی مَسَاكِنُهُمْ یعنی جہاں وہ رہتے ہوں۔فرماتا ہے : وَ لَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنُهُم عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيَّا وَ لَا يَرْجِعُونَ (يس: ۶۸) اور اگر ہم چاہیں تو جہاں وہ ہیں وہیں انہیں مسخ (ہلاک) کر دیں تو وہ نہ آگے جانے کی طاقت رکھیں اور نہ لوٹنے کی راہ پائیں۔باب ۱ وَالشَّمْسُ تَجْرِى لِمُسْتَقَرٌ تَهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ (يس: ٣٩) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور آفتاب اپنے جائے قرار کی طرف چلا جارہا ہے۔عزیز علیم (خالق) کی یہی تقدیر ہے۔٤٨٠٢: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۸۰۲: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ اعمش نے الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے ابراہیم تیمی سے ، تیمی نے أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابوذر كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ عِنْدَ غُرُوبٍ میں سورج ڈوبنے کے وقت مسجد میں نبی صلی ام کے ساتھ تھا۔آپ نے فرمایا: ابوذر! کیا تم جانتے الشَّمْسِ فَقَالَ يَا أَبَا ذَرٍ أَتَدْرِي أَيْنَ ہو کہ سورج کہاں غروب ہوتا ہے ؟ میں نے کہا: اللہ اور اُس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ نے تَغْرُبُ الشَّمْسُ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّهَا تَذْهَبُ حَتَّى تَسْجُدَ فرمایا: یہ جاتا ہے، آخر جاکر عرش کے نیچے سجدہ تَحْتَ الْعَرْشِ فَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى کرتا ہے۔یہی ہے جو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور وَالشَّمْسُ تَجْرِى لِمُسْتَقَرٍ تَهَا ذلِكَ آفتاب اپنے جائے قرار کی طرف چلا جارہا ہے۔تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ (يس: ٣٩) عزیز علیم (خالق) کی یہی تقدیر ہے۔أطرافه : ۳۱۹۹ ، ٤۸۰۳، ٠٧٤٢٤ ٧٤٣٣- ٤٨٠٣: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۴۸۰۳: حمیدی نے ہمیں بتایا کہ وکیع نے ہم سے وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بیان کیا، کہا:) اعمش نے ہمیں بتایا۔انہوں نے التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍ قَالَ ابراہیم تیمی سے ، تیمی نے اپنے باپ سے، ان کے سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باپ نے حضرت ابوذر سے روایت کی۔انہوں