صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 212
صحیح البخاری جلد ۲۱۲ ۶۵ - كتاب التفسير / سباً ٣٤ - سُوْرَةُ سَبَا يُقَالُ مُعْجِزِينَ (سبأ : ٦) مُسَابِقِيْنَ ۔ کہا جاتا ہے: مُعْجِزِینَ کے معنی ہیں آگے بڑھنے بِمُعْجِزِينَ (الزمر: (٥٢) بِفَائِتِينَ والے، مُعْجِزِینَ کے معنی ہیں: ہاتھ سے نکل جانے مُعَاجِزِيَّ مُسَابِقِيَّ۔ سَبَقُوا (الأنفال: ٦٠) والے - مُعَاجِزِی یعنی مجھ پر سبقت لے جانے فَاتُوْا لَا يُعْجِزُونَ (الأنفال: ٦٠) لا والے - سَبَقُوا وہ (ہمارے) ہاتھ سے نکل گئے۔ يَفُوْتُوْنَ۔ يَسْبِقُونَا (العنكبوت: ٥) لَا يُعْجِزُونَ ہمارے ہاتھ سے نکل نہیں سکتے۔ يُعْجِزُوْنَا ۔ قَوْلُهُ بِمُعْجِزِينَ (الزمر (٥٢) يَسْبِقُونَا یعنی وہ ہمارے ہاتھ سے نکل سکیں گے۔ بِفَائِتِينَ وَمَعْنَى مُعْجِزِينَ (سبأ : ٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ وَمَا هُمْ بِمُعْجِزِينَ انہی مُغَالِبِينَ يُرِيدُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا أَنْ معنوں میں ہے یعنی وہ ہمارے قابو سے ہرگز نکلنے والے نہیں اور مُعْجِزِینَ کے بھی یہی معنی ہیں يُظْهِرَ عَجْزَ صَاحِبِهِ۔ مِعْشَار (سبأ:٤٦) کہ وہ ایک دوسرے پر غالب آنے والے ہوں۔ عُشر، يُقَالُ الْأُكُلُ الثَّمَرَةُ۔ بَعِدُ (سبأ : ٢٠) وَبَعِدْ وَاحِدٌ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ یعنی ان میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ اس کا مد مقابل اس کے سامنے اپنے عجز کا اظہار کرے۔ لا يَعْزُبُ (سبأ: ٤) لَا يَغِيْبُ۔ سَيْلَ معشار یعنی دسواں حصہ ۔ الأُكلُ یعنی پھل۔ الْعَرِمِ (سبأ: ١٧) السُّدُّ مَاءً أَحْمَرُ بعد اور بعد کے ایک ہی معنی ہیں یعنی دور کر۔ أَرْسَلَهُ اللَّهُ فِي السُّدِّ فَشَقَّهُ وَهَدَمَهُ اور مجاہد نے کہا: لَا يَعْزُبُ یعنی اس سے پوشیدہ وَحَفَرَ الْوَادِيَ فَارْتَفَعَتَا عَنِ الْجَنْبَتَيْنِ نہیں ہوتا۔ سَيْلَ الْعَرِمِ سے مراد ہے بند۔ یہ وَغَابَ عَنْهُمَا الْمَاءُ فَيَبِسَتَا وَلَمْ (عذاب) سرخ رنگ کا سیلاب تھا جو اللہ نے اس يَكُنِ الْمَاءُ الْأَحْمَرُ مِنَ السُّدِّ وَلَكِنْ بند میں بھیجا جس نے اسے پھاڑ ڈالا اور گرا دیا كَانَ عَذَابًا أَرْسَلَهُ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنْ اور وادی میں گڑھے ڈال دیئے اور اس بند کے حَيْثُ شَاءَ۔ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ شُرَحْبِيْلَ کناروں سے بلند ہوا اور ادھر اُدھر پھیل گیا۔ جب الْعَرِمِ (سبأ : ١٧) الْمُسَنَّاةُ بِلَحْنِ أَهْلِ پانی غائب ہوا تو اس کے اطراف کے دونوں باغ خشک ہو گئے اور ان کا نام و نشان مٹ گیا۔ ۱۷: الْيَمَنِ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ الْعَرِمِ (سبأ: ١٧)