صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 210
صحیح البخاری جلد !! 11 ۲۱۰ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا کی کہ انہوں نے یوں کہا: كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ۔ طرقه : ٦٣٥٨ - بَاب ۱۱ : لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ أَذَوا مُوسَى (الأحزاب: ٧٠) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے موسیٰ کو ستایا ٤٧٩٩ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۷۹۹ : اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ که روح بن عبادہ نے ہمیں خبر دی کہ عوف عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ وَخِلَاسِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسن (بصری)، محمد أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ (بن سیرین) اور خلاس (بن عمرو) سے، انہوں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی مُوسَى كَانَ رَجُلًا حَبِيًّا وَذَلِكَ قَوْلُهُ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تَعَالَى: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا نے فرمایا: موسیٰ بڑے شہر میلے آدمی تھے اس لئے كَالَّذِينَ أَذُوا مُوسَى فَبَرَّاهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا اللہ تعالیٰ نے فرمایا: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ۔۔۔ اے وہ جو ایمان لائے ہو ان لوگوں کی طرح نہ وَ كَانَ عِنْدَ اللهِ وَجِيهَا (الأحزاب: ۷۰) ہو جنہوں نے موسیٰ کو دکھ دیئے اور پھر اللہ أطرافه : ٢٧٨، ٣٤٠٤ - نے اسے ان باتوں سے بری کر دیا جو انہوں نے کہی تھیں اور وہ اللہ کے نزدیک وجیہہ (عالی مرتبہ) تھا۔ تشريح : إِنَّ اللَّهَ وَ مَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِي ۔۔۔۔ معنونہ آیت پوری یہ ہے : إِنَّ اللَّهَ وَ عَلَى مَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ( الاحزاب : ۵۷) یقینا اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کو رحمت خاصہ سے نوازتے ہیں اور نوازتے رہیں گے۔ اے وہ جو ایمان لائے ہو تم