صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 209 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 209

صحيح البخاری جلد ۲۰۹ ۶۵ - كتاب التفسير الأحزاب بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ تو بہت ہی خوبیوں والا (اور) بڑی شان والا ہے۔مَجِيدٌ۔أطرافه: : ۳۳۷۰، ٦٣٥٧۔محمد اور آل محمد کو برکتیں عطا کر جیسا کہ تو نے (ابراہیم اور) آل ابراہیم کو برکتیں عطا کیں۔یقینا تو بہت ہی خوبیوں والا (اور) بڑی شان والا ہے۔٤٧٩٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوْسُفَ :۴۷۹۸ عبد اللہ بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ بن سعد) نے ہم سے بیان کیا، کہا: (یزید) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَبَّابِ عَنْ أَبِي ابن هاد نے مجھے بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن سَعِيدٍ الْخُدْرِي قَالَ قُلْنَا يَا رَسُوْلَ خباب سے، ابن خباب نے حضرت ابوسعید اللَّهِ هَذَا التَسْلِيْمُ فَكَيْفَ نُصَلِّي خدری سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : ہم نے کہا: عَلَيْكَ قَالَ قُوْلُوْا اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى يا رسول اللہ ! یہ تو ہوئی سلامتی کی دعا، ہم آپ مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ كَمَا صَلَّيْتَ کے لئے رحمت کی دعا کیسے کیا کریں؟ آپ نے فرمایا یوں کہو: اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ۔۔۔یعنی اے اللہ ! محمد جو تیر ابندہ اور تیرا رسول ہے، کو خاص الخاص رحمت سے نواز، جیسا کہ تو نے عَلَى آلِ إِبْرَاهِيْمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ۔قَالَ أَبُو صَالِحٍ عَنِ اللَّيْثِ آل ابراہیم کو رحمت سے نوازا۔اور محمدؐ اور عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا آل محمد کو برکتیں عطا کر جیسا کہ تو نے ابراہیم کو برکتیں عطا کیں۔ابو صالح نے لیث سے یوں نقل بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔کیا ہے: عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ (عبد العزیز) أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ بن ابی حازم اور (عبد العزیز بن محمد ) در اور دی نے وَ قَالَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيْمَ ہمیں بتایا۔انہوں نے یزید (بن ہاد) سے روایت