صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 208
صحیح البخاری جلد ! 11 ۲۰۸ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب بَاب ۱۰ : إِنَّ اللَّهَ وَمَلَ بِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (الأحزاب: ٥٧) اللہ تعالی کا فرمانا: اللہ نبی (صل الم) کو رحمت سے نوازتا ہے اور اس کے فرشتے نبی (صلی للی ) کے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں اور اے مومنو! تم بھی اس کے لئے خاص طور پر دعائے رحمت کیا کرو اور اس کے لئے ہر قسم کی سلامتی چاہو قَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ صَلَاةُ اللهِ ثَنَاؤُهُ عَلَيْهِ ابو العالیہ نے کہا: اللہ کی رحمت خاص یہ ہے کہ وہ عِنْدَ الْمَلَائِكَةِ وَصَلَاةُ الْمَلَائِكَةِ ملائکہ کے پاس اسے سراہتا ہے اور ملائکہ کی الدُّعَاءُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُصَلُّونَ صلوۃ یہ ہے کہ وہ (اللہ سے) دعا کرتے ہیں (کہ (الأحزاب: ٥٧) يُبَرِّكُونَ لَنُغْرِيَنَّكَ نبی رحمت مخصوصہ سے نوازا جائے۔) حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ يُصَلُّونَ کے یہ معنی ہیں (الأحزاب: ٦١) لَنُسَلِّطَنَّكَ ۔ کہ وہ برکت کی دعا کرتے ہیں۔ لَنُخْرِيَنَّكَ یعنی ہم ضرور تمہیں مسلط کر دیں گے۔ ٤٧٩٧ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى ۴۷۹۷ : سعید بن يحي نے مجھے بتایا کہ میرے فَكَيْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْكَ قَالَ قُوْلُوْا حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنِ الْحَكَمِ باپ ( يحي بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ كَعْبِ بْنِ سعر (بن کدام) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قِيلَ يَا رَسُولَ حکم بن عتیبہ) سے، حکم نے لم نے (عبد الرحمن ) بن اللهِ أَمَّا السَّلَامُ عَلَيْكَ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ ابی لیلیٰ سے، انہوں نے حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ آپ سے کہا گیا: یا رسول اللہ ! آپ کے لئے سلامتی کی دعا کرنا تو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ ہم نے سمجھ لیا آپ کے لئے رحمت کی دعا کیسے کیا مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ کریں؟ آپ نے فرمایا: یوں کہو : اے اللہ محمد اور إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى آل محمد کو خاص الخاص رحمت سے نواز جیسا کہ تو مُحَمَّدٍ وَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا نے ابراہیم اور ) آل ابراہیم کو نوازا۔ یقیناً