صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 199 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 199

صحیح البخاری جلد !! ۱۹۹ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب ٤٧٩٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى :۴۷۹۰ مسدد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بن سعید قطان) سے، بچی نے حمید (طویل) سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ حمید نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں يَدْخُلُ عَلَيْكَ الْبَرُّ وَالْفَاجِرُ فَلَوْ نے کہا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: میں أَمَرْتَ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ بِالْحِجَابِ نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ کے پاس بھلے برے ( آدمی) آتے ہیں تو اگر آپ امہات المؤمنین کو پردہ کرنے کے لئے فرمائیں (تو مناسب ہو گا۔) فَأَنْزَلَ اللهُ آيَةَ الْحِجَابِ۔ أطرافه : ٤٠٢ ، ٤٤٨٣، ٤٩١٦۔ پھر اللہ نے حجاب کی آیت نازل کی۔ ٤٧٩١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۴۷۹۱: محمد بن عبد الله رقاشی نے ہم سے بیان کیا الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ که معتمر بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُوْلُ حَدَّثَنَا کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: أَبُو مِجْلَةٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ ابو مجلز نے ہمیں بتایا کہ حضرت انس بن مالک اللهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ رَسُوْلُ اللهِ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ ابْنَةَ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جَحْشِ دَعَا الْقَوْمَ فَطَعِمُوا ثُمَّ زينب بنت جحش سے شادی کی۔ تو لوگوں کو جَلَسُوْا يَتَحَدَّثُونَ وَإِذَا هُوَ يَتَأَهَّبُ دعوت دی۔ انہوں نے کھانا کھایا اور پھر وہ بیٹھے لِلْقِيَامِ فَلَمْ يَقُومُوْا فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ باتیں کرنے لگے۔ کیا دیکھتے ہیں کہ ایسا معلوم قَامَ فَلَمَّا قَامَ قَامَ مَنْ قَامَ وَقَعَدَ ثَلَاثَةُ ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ یکم اٹھنا چاہتے ہیں مگر نَفَرٍ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگ نہ اٹھے۔ جب آپؐ نے یہ دیکھا تو آپ وَسَلَّمَ لِيَدْخُلَ فَإِذَا الْقَوْمُ جُلُوسٌ ثُمَّ کھڑے ہو گئے۔ جب آپ کھڑے ہوئے تو إِنَّهُمْ قَامُوا فَانْطَلَقْتُ فَجِئْتُ لوگ اٹھ کر چلے گئے اور تین آدمی بیٹھے فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے کہ اندر جائیں