صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 198 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 198

صحيح البخاری جلد ! ۱۹۸ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب بَابِ : لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ اِلَّا اَنْ يُؤْذَنَ لَكُم إلى طَعَامٍ غَيْرَ نَظِرِينَ اللهُ وَلَكِنْ إِذَا دُعِيْتُهُ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِيتُمْ فَانْتَشِرُوا وَ لَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِيثِ إِنَّ ذلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ فَيَسْتَحْى مِنْكُمْ وَاللهُ لَا يَسْتَحْيِ مِنَ الْحَقِّ وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَسَتَلُوهُنَّ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ذلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ وَمَا كَانَ لَكُمْ أَن تُؤْذُوا رَسُولَ اللهِ وَلَا أَن تَنْكِحُوا أَزْوَاجَهُ مِنْ بَعْدِهِ اَبَدًا إِنَّ ذَلِكُمْ كَانَ عِنْدَ اللهِ عَظِيمًا (الأحزاب: ٥٤) اللہ تعالیٰ کا فرمانا : اے وے جو ایمان لائے ہو ) نبی کے گھروں میں مت جاؤ بجز اس کے کہ کھانے کے لئے اندر آنے کی تمہیں اجازت دی جائے۔اس کے پکنے کا انتظار نہ کرتے رہو۔لیکن جب تمہیں بلایا جائے تو اس وقت اندر آؤ۔جب تم کھا چکو تو منتشر ہو جاؤ اور باتوں میں مزہ لینے نہ لگ جاؤ۔یہ بات نبی کو تکلیف دیتی ہے اور وہ تم سے (اس کے اظہار پر ) شرماتا ہے اور اللہ حق سے نہیں شرماتا، اور اگر ان (بیویوں) سے کوئی سامان مانگنا ہو تو پس پردہ مانگو۔یہ طریق تمہارے دلوں اور ان کے دلوں کی پاکیزگی کا موجب ہے۔اور تمہیں نہیں چاہیے کہ رسول اللہ کو تکلیف دو اور نہ کبھی اس کے بعد اس کی بیویوں سے نکاح کرو۔یہ اللہ کے نزدیک بہت بڑی بات ہے۔يُقَالُ إِلهُ (الأحزاب: ٥٤) إِدْرَاكُهُ الله کے معنی ہیں کھانے کا پکنا۔أَنَى يَأْني أَنَاةً أَنَى يَأْنِي أَنَاةً۔لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ سے ہے۔لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا ہو سکتا ہے قَرِيباً (الأحزاب: ٦٤) إِذَا وَصَفْتَ کہ وہ گھڑی قریب ہی ہو۔(السَّاعَةَ مؤنث صِفَةَ الْمُؤَنَّثِ قُلْتَ قَرِيْبَةً وَإِذَا ہے۔قریب مذکر ہے۔) مؤنث کی صفت قريبة جَعَلْتَهُ ظَرْفًا وَبَدَلًا وَلَمْ تُرِدِ الصَّفَةَ ہوتی ہے مگر جب اسم ظرف ہو یا اسم بدل اور نَزَعْتَ الْهَاءَ مِنَ الْمُؤَنَّثِ وَكَذَلِكَ اس سے صفت مراد نہ ہو تو مؤنث کی ھاء گرادی لَفْظُهَا فِي الْوَاحِدِ وَالاثْنَيْنِ وَالْجَمِيعِ جاتی ہے۔جیسے اسی آیت میں ہے اور اس طرح لِلذَّكَرِ وَالْأُنْثَى۔یہ لفظ (قریب) مفرد، تثنیه، جمع، مذکر و مؤنث سب کے لئے ایک ہی ہے۔