صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 200
صحیح البخاری جلد !! ۲۰۰ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب أَنَّهُمْ قَدِ انْطَلَقُوْا فَجَاءَ حَتَّى دَخَلَ مگر کیا دیکھتے ہیں کہ یہ لوگ بیٹھے ہیں۔ آخر وہ اٹھ فَذَهَبْتُ أَدْخُلُ فَأَلْقَى الْحِجَابَ بَيْنِي کر چلے گئے اور میں بھی چلا اور جا کر نبی صلی اللہ وَبَيْنَهُ فَأَنْزَلَ اللهُ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا علیہ وسلم کو خبر دی کہ وہ چلے گئے ہیں آپ آئے تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ (الأحزاب: ٥٤) اور اندر گئے۔ میں بھی اندر جانے لگا تو نبی صل اللہ ہم الآية۔ نے میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال دیا ۔ پھر اللہ نے یہ وحی نازل کی: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ ۔ یعنی اے وے جو ایمان لائے ہو نبی کے گھروں میں مت جاؤ۔ 65171 ،5170 ،5٥١٦٣، ٥١٦٦، ١٦٨ ،5154 ،أطرافه: ٤٧٩٢، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤ ٥٤٦٦، ٦٢٣٨ ، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١۔ ٤٧٩٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۷۹۲: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب أَبِي قِلَابَةَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَا (سختیانی) سے، ایوب نے ابو قلابہ سے روایت کی أَعْلَمُ النَّاسِ بِهَذِهِ الْآيَةِ آيَةِ کہ حضرت انس بن مالک نے کہا: میں اس آیت الْحِجَابِ لَمَّا أُهْدِيَتْ زَيْنَبُ إِلَى کی بابت تمام لوگوں سے بڑھ کر جانتا ہوں یعنی رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حجاب کی آیت کے متعلق)۔ جب حضرت كَانَتْ مَعَهُ فِي الْبَيْتِ صَنَعَ طَعَامًا زينب بوقت رخصتان ) رسول الله صلى الله علیہ وسلم کے پاس بھیجی گئیں تو وہ آپؐ کے ساتھ وَدَعَا الْقَوْمَ فَقَعَدُوا يَتَحَدَّثُونَ فَجَعَلَ ہی گھر میں تھیں۔ آپ نے کھانا تیار کروایا اور النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ لوگوں کو دعوت دی۔ وہ کھانا کھا کر بیٹھے رہے، ثُمَّ يَرْجِعُ وَهُمْ قُعُودٌ يَتَحَدَّثُوْنَ باتیں کرتے رہے۔ نبی صل اللام لی علیہ کم باہر جاتے اور پھر فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوالا واپس آتے مگر دیکھتے کہ وہ بیٹھے باتیں کر رہے تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ نے وحی نازل کی : يَايُّهَا إلى طَعَامٍ غَيْرَ نَظِرِينَ إِلهُ إِلَى الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ ۔۔۔ مِنْ وَرَاءِ