صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 195
صحیح البخاری جلد ! ۱۹۵ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب ٤٧٨٨ : حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى ۴۷۸۸: زکریا بن یحی نے ہمیں بتایا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ هِشَامٌ حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا۔ ہشام نے ہمیں بتایا، کہا: ان عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا کے باپ سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی قَالَتْ كُنْتُ أَغَارُ عَلَى اللَّاتِي وَهَبْنَ اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی تھیں: میں ان أَنْفُسَهُنَّ لِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عورتوں سے غیرت کھاتی تھی جنہوں نے اپنے وَسَلَّمَ وَأَقُوْلُ أَتَهَبُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے فَلَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى تُرْجِیْ مَنْ تَشَاءُ پیش کیا اور میں کہتی : کیا عورت اپنے آپ کو پیش مِنْهُنَّ وَ تُنْوِى إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ وَ مَن کرے؟ جب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَ تُغْوِى إِلَيْكَ مَنْ (الأحزاب: (٥٢) قُلْتُ مَا أَرَى رَبَّكَ تَشَاءُ وَ مَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ إِلَّا يُسَارِعُ فِي هَوَاكَ۔ علَيْكَ ۔ یعنی ان (بیویوں) میں سے جسے تو چاہے مہلت دے اور جسے چاہے اپنے پاس رکھے اور ان میں سے جنہیں چاہے تو الگ کر دے تجھ پر کوئی مضائقہ نہیں۔ میں نے کہا: میں دیکھتی طرفه: ٥١١٣۔ ہوں کہ آپ کا رب آپ کی خواہش جلدی سے پورا کر دیتا ہے۔ ٤٧٨٩ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى :۴۷۸۹: حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ (کہا:) عبد اللہ بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی کہ الْأَحْوَلُ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ عاصم احول نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معاذہ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ سے ، معاذہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَأْذِنُ فِي يَوْمِ روایت کی کہ آیت تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَ الْمَرْأَةِ مِنَّا بَعْدَ أَنْ أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ تُنْوِى إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ ۔۔۔ نازل ہونے کے بعد