صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 186 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 186

صحيح البخاری جلد JAY ۶۵ - كتاب التفسير الأحزاب ہو کر کیا ہے۔یہ مجاہدین دنیا وی اغراض اور نفس پرستی سے بالکل خالی ہو چکے تھے مرد بھی اور عور تیں بھی۔اس تعلق میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ جب تک نفس انسان کے ساتھ ہے یہ امر مشکل بلکہ ناممکن ہے۔مشکل بے شک ہو لیکن ناممکن نہیں۔اسلامی تعلیم کے مد نظر ہیولی نفس کی تبدیلی ہے اور اس نے یہ تبدیلی عملا کر دکھائی ہے اور اس نے اس تبدیلی سے وہ نہ ختم ہونے والی قوت پیدا کی ہے جس نے مدافعانہ اور جارحانہ دونوں حالات میں دنیا میں ایک ایسا معجزہ دکھایا ہے کہ کسی حکومت کو اس کا دسواں حصہ بھی میسر نہیں ہوا۔باب ٤ : قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ امَتِعَكُنَ وَأُسَرِ حُكنَ سَرَاحًا جَمِيلًا (الأحزاب: (٢٩) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اپنی بیویوں سے کہہ کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دنیاوی سامان دے دوں اور تمہیں عمدگی سے آزاد کر دوں التَّبَرُّجُ أَنْ تُخْرِجَ مَحَاسِنَهَا سُنَّةَ التَّبَرُّج کے معنی ہیں حسن نمائی، (بن سنور کر عورت الله (الأحزاب: (۳۹) اسْتَنَّهَا جَعَلَهَا۔کا مردوں کے سامنے آنا) اور اپنا حسن دکھانا۔سنة الله وہ طریق جو اللہ نے جاری کیا ہے۔٤٧٨٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۴۷۸۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔زہری سے روایت ہے۔انہوں أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ نے کہا: ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے مجھے خبر دی عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِي که نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی الیکم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُن کے پاس آئے ، جب اللہ نے آپ کو حکم دیا جَاءَهَا حِيْنَ أَمَرَهُ اللهُ أَنْ يُخَيرَ کہ آپ اپنی بیویوں کو اختیار دیں اور رسول اللہ أَزْوَاجَهُ فَبَدَأَ بِي رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ لا لا میں نے اس بارے میں ) مجھ سے ہی شروع ( عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي ذَاكِرٌ لَكِ أَمْرًا کیا۔آپ نے فرمایا: میں تم سے ایک بات کا ذکر فَلَا عَلَيْكِ أَنْ تَسْتَعْجِلِي حَتَّى کرنے لگا ہوں۔جب تک تم اپنے ماں باپ سے