صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 184 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 184

صحيح البخاری جلد IAM ۶۵ - كتاب التفسير الأحزاب أقْسَطُ عِندَ اللهِ (الأحزاب: (٦)۔یعنی ان کو ان کے باپوں کی طرف منسوب کر کے پکارو یہی بات اللہ کے نزدیک درست ہے۔بَابِ : فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا (الأحزاب: ٢٤) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور ان میں سے وہ بھی ہیں جنہوں نے اپنا عہد پورا کر دیا اور ان میں سے ایسے بھی ہیں جو انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی نَحْبَةُ (الأحزاب: (٦) عَهْدَهُ أَقْطَارِهَا نَحْبَه کے معنی ہیں اپنا عہد۔اقطارها یعنی اُس (الأحزاب: (١٥) جَوَانِبهَا الْفِتْنَةَ کی اطراف لاتوھا سے مراد ہے اسے ضرور لَاتَوُهَا لَأَعْطَوْهَا۔قبول کر لیں یعنی فتنہ برپا کر دیں۔٤٧٨٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۷۸۳: محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ عبد الله انصاری نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَس باپ نے مجھ سے بیان کیا۔تمامہ ( بن عبد اللہ بن بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نُرَى انس) نے بتایا کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِي أَنَس بن النَّضْر سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: ہم یہی سمجھتے مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا ہیں کہ یہ آیت انس بن نضر سے متعلق اتری: مِنَ الْمُؤْمِنِينَ۔۔۔یعنی مومنوں میں سے سے ایسے اللهَ عَلَيْهِ (الأحزاب: ٢٤)۔أطرافه: ٢٨٠٥، ٤٠٤٨ - مرد بھی ہیں جنہوں نے جس بات پر اللہ سے عہد کیا تھا اسے سچا کر دیا ہے۔٤٧٨٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۴۷۸۴ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔زہری سے روایت ہے۔انہوں خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ زَيْدَ بْنَ نے کہا: خارجہ بن زید بن ثابت نے مجھے بتایا کہ