صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 10
صحیح البخاری جلد ۶۵ - کتاب التفسير / كهيعص بَاب ۱ : وَ انْذِرْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ (مريم : ٤٠) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور انہیں روز حسرت سے خوف دلا ٤٧٣٠ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۴۷۳۰: عمر بن حفص بن غیاث نے ہمیں بتایا کہ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔ (کہا:) اعمش نے حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ہم سے بیان کیا۔ ابو صالح نے ہمیں بتایا کہ حضرت الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابو سعید خدری سے سے روایت ہے۔ ا ہے۔ اُنہوں نے کہا: رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: (قیامت کے روز ) موت صا الله الله بِالْمَوْتِ كَهَيْئَةِ كَبْشٍ أَمْلَحَ فَيُنَادِي ایک چتکبرے مینڈھے کی شکل میں لائی جائے گی۔ مُنَادٍ يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ فَيَشْرَبُونَ وَيَنْظُرُونَ ایک پکارنے والا پکارے گا۔ اے جنت والو! وہ گردنیں اٹھائیں گے اور دیکھیں گے۔ پکارنے والا کہے گا: کیا تم فَيَقُولُ هَلْ تَعْرِفُونَ هَذَا فَيَقُولُونَ نَعَمْ اس کو پہچانتے ہو ؟ وہ کہیں گے : ہاں یہ موت ہے اور هَذَا الْمَوْتُ، وَكُلُّهُمْ قَدْ رَآهُ۔ ثُمَّ ان میں سے ہر شخص اس کو دیکھ چکا ہو گا۔ پھر وہ پکارے يُنَادِي يَا أَهْلَ النَّارِ فَيَشْرَبُونَ گا: اے آگ والو ! تو وہ بھی گردنیں اٹھائیں گے اور وَيَنْظُرُونَ فَيَقُولُ هَلْ تَعْرِفُونَ هَذَا دیکھیں گے ۔ وہ (ان سے) کہے گا: کیا تم اسے پہچانتے فَيَقُولُونَ نَعَمْ هَذَا الْمَوْتُ، وَكُلُّهُمْ قَدْ ہو ؟ وہ کہیں گے: ہاں یہ موت ہے اور ان میں سے ہر رَآهُ، فَيُذْبَحُ ثُمَّ يَقُولُ يَا أَهْلَ الْجَنَّةِ شخص اُسے دیکھ چکا ہو گا۔ پھر وہ مینڈھا ذبح کر دیا خُلُودٌ فَلَا مَوْتَ وَيَا أَهْلَ النَّارِ خُلُودٌ جائے گا۔ پھر (پکارنے والا) کہے گا: اے جنتیو ! اب فَلَا مَوْتَ۔ ثُمَّ قَرَأَ وَأَنْذِرُهُم يَوْمَ ہمیشہ کے لئے رہنا ہو گا کوئی موت نہ ہو گی اور اے الْحَسْرَةِ إِذْ قُضِيَ الْأَمْرُ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ آگ والو ! ہمیشہ کے لئے رہنا ہو گا کوئی موت نہ ہو گی۔ (مريم : ٤٠) وَهَؤُلَاءِ فِي غَفْلَةٍ أَهْلُ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: وَ انْذِرُهُمْ يَوْمَ ۔ یعنی الدُّنْيَا وَهُمْ وَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ) ( مريم : ۔ : (مريم ٤٠) اور اُن کو حسرت کے دن سے خوف دلا۔ جب ہر بات کا فیصلہ کر دیا جائے گا اور وہ غفلت میں ہوں گے۔ اور یہ جو غفلت میں ہوں گے وہ دنیا کے لوگ ہیں اور ایمان نہیں لاتے۔