صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 177
صحیح البخاری جلد !! ۱۷۷ 11 أَبُو هُرَيْرَةَ قُرَّاتِ أَعْيُنٍ۔ أطرافه : ٣٢٤٤، ٤٧٨٠، ٧٤٩٨۔ ۶۵ - کتاب التفسير / السجدة آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ) روایت کی ہے؟ تو انہوں نے کہا: یہ نہیں تو پھر اور کہاں سے؟ ابو معاویہ نے اعمش سے روایت کرتے ہوئے ابو صالح سے نقل کیا کہ حضرت کہا: اعمش نے ابوہ ابو ہریرہ نے یہ آیت یوں پڑھی: قُرَّاتِ أَعْيُنِ۔ ٤٧٨٠ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۴۷۸۰: اسحاق بن نصر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ اعمش سے روایت ہے حَدَّثَنَا أَبُوْ صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کہ انہوں نے کہا: ابو صالح نے ہم سے بیان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کیا۔ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ اللَّهُ تَعَالَى أَعْدَدْتُ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ سے روایت کی کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلَى اپنے نیک بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے، نہ کسی کان نے سنا قَلْبِ بَشَرٍ ذُخْرًا مِنْ بَلْهِ مَا أُطْلِعْتُمْ عَلَيْهِ ثُمَّ قَرَأَ فَلَا تَعْلَمُ تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا اخْفِيَ ہے، نہ کسی انسان کے دل پہ اس کا خیال گزرا ہے۔ وہ نعمتیں ایسا ذخیرہ ہیں کہ ان کے مقابل پر لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يعملون (السجدة : ١٨)۔ أطرافه : ٣٢٤٤ ، ٤٧٧٩، ٧٤٩٨ جو نعمتیں تمہیں معلوم ہیں ان کا کیا ذکر ۔ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ ۔۔۔ کوئی نفس نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیا کیا سامان پوشیدہ رکھا گیا ہے جو ان اعمال کا بدلہ ہو گا جو وہ (دنیا میں ) کرتے تھے۔ تشريح : فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَةِ أَعْيُنِ: اس آیت کی قراءت میں اختلاف ہوا ہے۔ جمہور کی قراءت میں اُخْفی ماضی مبنی مجہول ہے لیکن حمزہ قاری نے مَا أُخْفِى لَهُمْ