صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 176 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 176

صحیح البخاری جلد !! ۱۷۶ ۶۵ - کتاب التفسير / السجدة بَاب ۱ : فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا اخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ (السجدة : ١٨) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) کوئی نفس نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیا کیا سامان پوشیدہ رکھا گیا ہے ٤٧٧٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۷۷۹: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ابوالزناد سے، ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج عَنْهُ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی علیم سے روایت کی کہ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِيْنَ مَا لَا آپؐ نے فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے : میں عَيْنٌ رَأَتْ وَلَا أُذُنْ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ نہ کسی کان نے اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ۔ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ ہے جو نہ سنا اور نہ کبھی انسان کے دل پر اس کا خیال گزرا ہے۔ حضرت ابوہریرہ کہتے تھے اگر تم چاہو تو أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنِ (السجدة : ١٨)۔ یہ آیت پڑھ لو : فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ یعنی کوئی نفس نہیں جانتا کہ ان کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیا کیا سامان پوشیدہ رکھا گیا ہے۔ و حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ اور علی بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ سفیان حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ (بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابولز ناد نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ اللهُ ۔۔۔ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے مِثْلَهُ قِيلَ لِسُفْيَانَ رِوَايَةً قَالَ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ انہوں نے فَأَيُّ شَيْءٍ؟ وَقَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ کہا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ وہی جو اوپر بیان کیا گیا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَرَأَ ہے۔ سفیان سے پوچھا گیا: ( آپ نے یہ حدیث