صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 174 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 174

صحيح البخاری جلد ۱۷۴ ۶۵ - كتاب التفسير لقمان ٤٧٧٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۴۷۷۸: يحيی بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ حَدَّثَنِي (عبد الله بن وہب نے مجھے بتایا، کہا کہ عمر بن محمد عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن زید بن عبد اللہ بن عمر نے مجھ سے بیان کیا۔بْنِ عُمَرَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ ان کے باپ نے انہیں بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بْنَ عُمَرَ رَضِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَفَاتِيْحُ نے فرمایا: غیب کی چابیاں پانچ ہیں۔یہ کہہ کر الْغَيْبِ خَمْسٌ ثُمَّ قَرَأَ إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ آپ نے پھر یہ آیت پڑھی: إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمٌ السَّاعَةِ یعنی اللہ ہی کو اس گھڑی کا علم ہے۔عِلْمُ السَّاعَةِ (لقمان: ٣٥) أطرافه ١٠٣٩، ٤٦٢٧ ، ٤٦٩٧ ٧٣٧٩- ريح۔إن الله عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ : پوری آیت یہ ہے: إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَا ذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِاتِي أَرْضِ تَمُوتُ إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ خَبِیرہ (لقمان: ۳۵) اللہ ہی کو اس گھڑی کا علم ہے۔(قیامت کبری یا قیامت صغریٰ جو کسی قوم کی تباہی کے لئے مقدر ہے) اور اللہ ہی بارش بار بار نازل کرتا ہے اور جو رحموں میں ہے جانتا ہے اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ کل کو وہ کیا اپنے عمل کے نتیجے میں کمائے گا یعنی بھگتے گا۔اور کسی نفس کو پتہ نہیں کہ کس زمین میں مرے گا۔اللہ ہی علیم و خبیر ہے ( یعنی ظاہر و باطن کو جاننے والا ہے ) باب کی معنونہ آیت مع روایت کی شرح کے لئے دیکھئے بخاری، کتاب الإيمان باب سؤال جبريل النبي ﷺ عن الإيمان۔۔۔روایت نمبر ۵۰ اور باب کی دوسری روایت کے لئے دیکھئے کتاب التفسير سورة الرعد، روایت نمبر ۴۶۹۷۔AAA