صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 163 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 163

صحيح البخاری جلد ١٦ ٣٠ سُورَةُ الرُّومِ ۶۵ - كتاب التفسير / الروم فَلَا يَرُبُوا (الروم : ٤٠) مَنْ أَعْطَى فَلَا يَرْبُوا یعنی جس نے اس غرض سے دیا کہ اُسے يَبْتَغِي أَفْضَلَ فَلَا أَجْرَ لَهُ فِيهَا۔قَالَ بڑھ چڑھ کر ملے (وہ نہیں بڑھتا اور ) اس کے خرچ مُجَاهِدٌ يُحْبَرُونَ (الروم : ١٦) يُنَعَمُونَ کرنے کا کوئی اجر نہیں۔مجاہد نے کہا: يُحْبَرُونَ يَهَرُونَ (الروم : ٤٥) يُسَوَّوْنَ الْمَضَاجِعَ کے معنی ہیں وہ آسائش کی زندگی بسر کریں گے۔يَهَدُونَ کے معنی ہیں اپنی آرام گاہیں سنواریں الْوَدُقَ ( الروم : ٤٩) الْمَطَرُ۔قَالَ ابْنُ گے۔الودق کے معنی ہیں برسات۔حضرت ابن عَبَّاسِ هَلْ تَكُمْ مِنْ مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ عباس نے فرمایا: هَلْ لَكُمْ مِنْ مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ (الروم : ٢٩) فِي الْآلِهَةِ وَفِيهِ تَخَافُونَهُمْ معبودوں کے متعلق (مثال) ہے تم ڈرتے ہو کہ وہ أَنْ يَرِثُوْكُمْ كَمَا يَرِثُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا۔تمہارے اسی طرح وارث ہو جائیں گے جس طرح يَصَّدَّعُونَ (الروم : ٤٤) يَتَفَرَّقُوْنَ، تم ایک دوسرے کی مملوکہ شے میں وارث ہوتے فَاصْدَعُ (الحجر: ٩٥) وَقَالَ غَيْرُهُ ضُعْف ہو۔يَضَعُونَ کے معنی ہیں الگ الگ ہو جائیں وَضَعُف (الروم : (٥٥) لُغَتَانِ وَقَالَ گے۔جیسے فاصدغ ہے یعنی تو کھول کر بیان کر اور مُجَاهِدٌ الشواى (الروم :(۱۱) الْإِسَاءَةُ اس کے ماسوا اوروں نے کہا: ضعف اور ضعف جَزَاءُ الْمُسِيْئِينَ۔دونوں طرح زبان عربی میں بولا جاتا ہے اور مجاہد نے کہا: الشواى الْإِساءَةُ سے مشتق ہے یعنی بدی کرنے والوں کا بدلہ۔٤٧٧٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۴۷۷۴: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مَنْصُوْرٌ (ثوری) نے ہمیں بتایا، (کہا :) منصور اور اعمش نے وَالْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ ابوالضحیٰ سے ، ابوالضحیٰ نے مسروق سے روایت مَّسْرُوْقٍ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يُحَدِّثُ فِي کی۔انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ کوئی شخص کندہ عِنْدَةَ فَقَالَ يَجِيءُ دُخَانٌ يَوْمَ قبیلے میں باتیں کر رہا تھا، وہ کہنے لگا: قیامت کے روز الْقِيَامَةِ فَيَأْخُذُ بِأَسْمَاعِ الْمُنَافِقِيْنَ دُھواں آئے گا اور وہ منافقوں کی شنوائی اور بینائی