صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 161 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 161

صحیح البخاری جلد ١٦١ ۶۵ - کتاب التفسير / العنكبوت ٢٩ سُورَةُ الْعَنْكَبُوتِ قَالَ مُجَاهِدٌ مُسْتَبْصِرِينَ مجاہد نے کہا : مُسْتَبْصِرِينَ سے مراد ہے کہ وہ (العنكبوت: (۳۹) ضَلَلَةً۔ وَقَالَ غَيْرُهُ سخت گمراہ تھے۔ ( بحالیکہ اپنے تئیں اہل بصیرت الْحَيَوَانُ (العنكبوت : ٦٥) وَالْحَيُّ اور راہ راست پر سمجھتے تھے۔ ) مجاہد کے ماسوا وَاحِدٌ۔ فَلَيَعْلَمَنَّ الله (العنکبوت: ٤) دوسروں نے کہا: الْحَيَوَانُ اور الْحَيُّ ایک ہی عَلِمَ اللهُ ذَلِكَ، إِنَّمَا هِيَ بِمَنْزِلَةِ معنوں میں ہیں۔ فَلَيَعْلَمَنَّ اللہ یعنی اللہ کو ضرور فَلِيَمِيْنَ اللهُ كَقَوْلِهِ لِيَبِينَ اللهُ الْخَبِيثَ ضرور اس کا علم ہے اور یہ آیت فلیمیز اللہ کے (الانفال: ۳۸)۔ أَثْقَالًا مَّعَ أَثْقَالِهِمْ معنوں میں ہے کہ اللہ امتیاز کر دے۔ جیسے کہ اس کا یہ قول ہے لِيَمِينَ اللهُ الْخَبِيثَ تاکہ اللہ (العنکبوت : ١٤) أَوْزَارًا مَعَ أَوْزَارِهِمْ۔ رڈی کو الگ کر دے، بکھیر دے۔ انقَالا مع اثقالهم یعنی اپنے گناہوں کے علاوہ دوسروں کے گناہوں کا بوجھ بھی اٹھائیں گے۔ تشریح: مُسْتَبْصِرِينَ سے اس آیت کی طرف اشارہ ہے: وَ عَادًا وَ ثَمُودَا وَ قَدْ تَبَيَّنَ لَكُمْ مِنْ مَسْكِنِهِمْ وَ زَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ أَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَ كَانُوا مُسْتَبْصِرِينَ ) (العنکبوت : ۳۹) اور عاد اور ثمود کو بھی ایک زلزلہ افگن عذاب نے پکڑ لیا) اور تمہارے لئے ان کی بستیوں کا انجام کھل چکا ہے اور شیطان نے ان کے لئے ان کے اعمال خوبصورت دکھائے اور اس طرح اس نے راہ راست سے انہیں روک دیا بحالیکہ وہ اپنے آپ کو اہل بصیرت، دانا و بینا سمجھتے تھے۔ الْحَيَوَانُ سے اس آیت کی طرف توجہ دلائی گئی ہے : وَمَا هَذِهِ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهُوَ وَ لَعِبٌ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ (العنکبوت : ۶۵) یہ ور لی زندگی صرف ایک غفلت اور کھیل کی زندگی ہے اور اُخروی گھر ہی دراصل زندگی ہے کاش کہ لوگ جانتے۔ مجاہد سے مروی ہے کہ حیات آخرت ہی اصل زندگانی قرار دی گئی ہے جس میں (لَا مَوْتَ فِيهَا) موت نہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۶۴۸) فَلَيَعْلَمَنَّ الله کی مذکورہ بالا شرح سے یہ آیات مراد ہیں : الله اَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَذِبِينَ ( العنكبوت: ۴۲) اور اسی سورة کی آیت نمبر ۱۲ وَ لَيَعْلَمَنَّ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ لَيَعْلَمَنَّ الْمُنْفِقِينَ ) ان آیات کا ترجمہ یہ ہے۔ میں اللہ