صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 149 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 149

صحیح البخاری جلد ۱۴۹ ۶۵ - کتاب التفسير القصص ساری دلیلیں انہیں بھول جائیں گی۔ یہاں تک کہ وہ ایک دوسرے سے بھی پوچھ نہ سکیں گے (کہ کیا جواب دیا جائے) سو جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل صالح بجالایا تو امید کی جاتی ہے کہ وہ بامراد لوگوں میں شامل ہو جائے گا۔ سورة القصص کا آغاز بھی طلس سے ہے جس سے پایا جاتا ہے کہ یہ سورۃ بھی سابقہ دو سورتوں کے ہی تسلسل میں ہے اور اس کا موضوع متعین کرنے کے لئے مذکورہ بالا آیات إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ (القصص:۵۷) تو ہدایت نہیں دیتا جسے تو چاہے لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہے۔ نیز اِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلى مَعَادٍ (القصص: ۸۶) یقیناً وہ ذات جس نے تجھ پر قرآن فرض کیا ہے تجھے ضرور دوبارہ اس مقام کی طرف لوٹائے گا، سے دو باب قائم کئے گئے ہیں۔ باب ۱ إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ( القصص : ٥٧) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) تو ہدایت نہیں دیتا جسے تو چاہے لیکن اللہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہے ٤٧٧٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۴۷۷۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ لَمَّا انہوں نے کہا: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا۔ حَضَرَتْ أَبَا طَالِبِ الْوَفَاةُ جَاءَهُ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا: جب ابو طالب کے فوت ہونے کا وقت آیا تو رسول اللہ صلی علیہم ان کے پاس آئے اور آپ فَوَجَدَ عِنْدَهُ أَبَا جَهْلٍ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ نے ان کے پاس ابو جہل اور عبد اللہ بن ابوامیہ أَبِي أُمَيَّةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ فَقَالَ أَيْ عَمِّ بن مغیرہ کو پایا۔ آپؐ نے فرمایا: چچا ! لا اله إلا الله قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ كَلِمَةً أَحَاجُ لَكَ کہیں۔ یہ ایک ایسا ایسا کلمہ ہے کہ میں اس کے ذریعے بِهَا عِنْدَ اللَّهِ فَقَالَ أَبُو جَهْلٍ وَعَبْدُ اللَّهِ سے آپ کے لئے اللہ کے ہاں تقاضا کروں گا۔ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ أَتَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ ابو جہل اور عبد اللہ بن ابو امیہ نے کہا: کیا آپ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَلَمْ يَزَلْ رَسُوْلُ اللهِ عبد المطلب کے دین سے روگردانی کریں گے؟ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْرِضُهَا عَلَيْهِ رسول الله صلی علیکم یہ کلمہ ان کے سامنے پیش کرتے