صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 120 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 120

صحیح البخاری جلد ۱۲۰ ۶۵ - کتاب التفسير / الفرقان ٤٧٦٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۷۶۳ : محمد بن بشار نے مجھے بتایا۔ غندر (محمد بن حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ جعفر نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ انہوں نے مغیرہ بن نعمان سے ، مغیرہ نے سعید جُبَيْرٍ قَالَ اخْتَلَفَ أَهْلُ الْكُوفَةِ فِي بن جبیر سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: کوفہ قَتْلِ الْمُؤْمِنِ فَدَخَلْتُ فِيْهِ إِلَى ابْنِ والوں نے مومن کے قتل کی نسبت اختلاف کیا عَبَّاسٍ فَقَالَ نَزَلَتْ فِي آخِرِ مَا نَزَلَ ہے اس لئے میں اس بارے میں دریافت کرنے کے لئے حضرت ابن عباس کے پاس سفر کر کے وَلَمْ يَنْسَخْهَا شَيْءٌ۔ گیا۔ انہوں نے کہا کہ آیت (وَ مَنْ يَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا) آخر میں نازل ہوئی تھی اور اسے کسی آیت نے منسوخ نہیں کیا۔ أطرافه: ٣٨٥٥، ٤٥٩٠ ، ٤٧٦٢، ٤٧٦٤، ٤٧٦٥، ٤٧٦٦۔ ٤٧٦٤ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۴۷۶۴: ہمیں آدم بن ابی ایاس) نے بتایا۔ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ شعبہ نے ہم سے بیان کیا کہ منصور نے ہمیں قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ بتایا۔ انہوں نے سعید بن جبیر سے روایت کی کہ عَنْهُمَا عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى فَجَزَاؤُهُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس رضی جَهَنَّمُ (النساء : ٩٤) قَالَ لَا تَوْبَةَ لَهُ الله عنہما سے اللہ تعالیٰ کے قول فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ ۔ وَعَنْ قَوْلِهِ جَلَّ ذِكْرُهُ لَا يَدْعُونَ مَعَ کی بابت پوچھا۔ انہوں نے کہا: اس کی کوئی توبہ الله إلها أخر (الفرقان: ٦٩) قَالَ نہیں۔ اور اللہ عزوجل کے قول لا يَدْعُونَ مَعَ كَانَتْ هَذِهِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ۔ اللهِ الهَا آخَر کے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: یہ آیت زمانہ جاہلیت سے متعلق ہے۔ أطرافه ٣٨٥٥ ، ٤٥٩٠ ، ٤٧٦٢ ، ٤٧٦٣، ٤٧٦٥ ، ٤٧٦٦۔ 66 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ لفظ فَرَ حَلْتُ ہے۔ (فتح الباری جزء ۸ حاشیہ صفحہ ۶۲۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : ” تو اس کی جزا جہنم ہے۔“ ترجمه حضرت خليفة الـ ت خليفة المسیح الرابع : اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے۔“ دور