صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 119 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 119

صحیح البخاری جلد ۱۱۹ ۶۵ - کتاب التفسير / الفرقان الَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللهِ إِلهَا آخَرَ وَلَا کہ تم اپنی اولاد کو اس خوف سے مار ڈالو کہ وہ يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلا تمہارے ساتھ کھائیں گے۔ میں نے پوچھا: پھر بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ (الفرقان: ٦٩) (اس کے بعد) کونسا؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود کہتے تھے کہ یہ آیت رسول اللہ صلی علیه ریم کے قول کی تصدیق میں نازل ہوئی ہے : اور وہ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور نہ کسی جان کو جسے اللہ نے حفاظت بخشی ہو قتل کرتے ہیں سوائے (شرعی) حق کے۔ اور نہ زنا کرتے ہیں۔ أطرافه : ٤٤٧٧ ، 6001، 6811 ، ٦٨٦١ ، ٧٥٢٠، ٧٥٣٢۔ ٤٧٦٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۴۷۶۲: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ ابن جریج نے ان جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ کو خبر دی، کہا: قاسم بن ابی بزہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سعید بن جبیر سے پوچھا کہ کیا اس بْنُ أَبِي بَزَّةَ أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرِ شخص کی بھی کوئی تو یہ ہے جس نے مومن کو عدا مار ڈالا۔ میں نے ان کے سامنے یہ آیت پڑھی و فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي لَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ، تو هَلْ لِمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا مِنْ تَوْبَةٍ حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ (الفرقان: ٦٩) سعید نے کہا: میں نے حضر حضرت ابن عباس کے سامنے فَقَالَ سَعِيدٌ قَرَأْتُهَا عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ یہی آیت پڑھی تھی جس طرح آپ نے میرے كَمَا قَرَأْتَهَا عَلَيَّ فَقَالَ هَذِهِ مَكَّيَّةٌ سامنے پڑھی ہے تو انہوں نے کہا یہ مکی آیت ہے۔ نَسَخَتْهَا آيَةٌ مَدَنِيَّةٌ الَّتِي فِي سُورَةِ ایک مدنی آیت نے یہ آیت منسوخ کر دی ہے۔ یعنی وہ آیت جو سورۃ النساء میں ہے (یعنی وَمَنْ النِّسَاءِ۔ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ ۔۔۔) أطرافه : ٣٨٥٥، ٤٥٩٠ ، ٤٧٦٣، ٤٧٦٤، ٤٧٦٥، ٤٧٦٦۔ ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اور کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے حرمت بخشی ہو نا حق قتل نہیں کرتے۔“