صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 105 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 105

صحیح البخاری جلد ۱۰۵ ۶۵ - كتاب التفسير / النور الْأَنْصَارِ فَهِيَ جَالِسَةٌ بِالْبَابِ فَقُلْتُ پاس آئے ۔ آپؐ عصر کی نماز پڑھ چکے تھے اور أَلَا تَسْتَحْيِ مِنْ هَذِهِ الْمَرْأَةِ أَنْ تَذْكُرَ اس کے بعد آئے اور میرے ماں باپ میرے دونوں طرف دائیں بائیں بیٹھے تھے۔ آپ نے اللہ شَيْئًا۔ فَوَعَظَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کی حمد و ثنا کی اور پھر فرمایا: اما بعد ! عائشہ اگر تو نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَالْتَفَتُ إِلَى أَبِي فَقُلْتُ کی برائی کا ارتکاب کیا ہے یا فرمایا: تو نے کوئی گناہ أَجِبْهُ قَالَ فَمَاذَا أَقُولُ فَالْتَفَتُ إِلَى کر لیا ہے تو اللہ کی طرف رجوع کرو کیونکہ اللہ أُمِّي فَقُلْتُ أَجِيبِيهِ۔ فَقَالَتْ أَقُولُ اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے۔ کہتی تھیں: مَاذَا فَلَمَّا لَمْ يُجِيبَاهُ تَشَهَّدْتُ اس وقت ایک انصاری عورت بھی آگئی تھی فَحَمِدْتُ اللَّهَ وَأَثْنَيْتُ عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قُلْتُ أَمَّا بَعْدُ فَوَاللَّهِ لَئِنْ اور وہ دروازے پر بیٹھی تھی۔ میں نے کہا: کیا آپ اس الله سة عورت سے نہیں شرماتے کہ ایسی بات کا ذکر کر رہے ہیں۔ رسول اللہ صلی علیہم نے وعظ و نصیحت کی۔ قُلْتُ لَكُمْ إِنِّي لَمْ أَفْعَلْ وَاللهُ عَزَّ میں نے اپنے باپ کی طرف مڑ کر دیکھا اور (ان وَجَلَّ يَشْهَدُ إِنِّي لَصَادِقَةٌ مَاذَاكَ سے) کہا: آپ انہیں جواب دیں۔ انہوں نے کہا بِنَافِعِي عِنْدَكُمْ لَقَدْ تَكَلَّمْتُمْ بِهِ کہ میں کیا کہوں؟ پھر میں اپنی ماں کی طرف متوجہ ہوئی اور میں نے کہا: انہیں جواب دیں۔ انہوں وَأُشْرِبَتْهُ قُلُوبُكُمْ وَإِنْ قُلْتُ إِنِّي نے کہا کہ میں کیا جواب دوں؟ جب اُنہوں نے فَعَلْتُ وَاللهُ يَعْلَمُ أَنِّي لَمْ أَفْعَلْ آپ کو جواب نہ جواب نہ دیا تو میں نے کلمہ شہادت پڑھا لَتَقُولُنَّ قَدْ بَاءَتْ بِهِ عَلَى نَفْسِهَا ۔ اور اللہ کی وہ حمد و ثنا کی جس کا وہ حق دار ہے اور وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا أَجِدُ لِي وَلَكُمْ مَثَلًا میں نے کہا: اما بعد اللہ کی قسم ! اگر میں آپ سے وَالْتَمَسْتُ اسْمَ يَعْقُوبَ فَلَمْ أَقْدِرْ کہوں کہ میں نے کوئی گناہ نہیں کیا اور اللہ عز وجل عَلَيْهِ إِلَّا أَبَا يُوسُفَ حِينَ قَالَ فَصَبْرٌ شاہد ہے کہ میں یقینا کچی ہوں تو میری یہ بات آپ کے نزدیک مجھے کوئی نفع دینے کی نہیں۔ آپ نے جو جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ ) کہنا تھا کہہ ہی دیا ہے۔ آپ کے دلوں میں یہ بات (یوسف: (۱۹) وَأُنْزِلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ بیٹھ گئی ہے اور اگر میں کہوں کہ میں نے کیا اور اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْسَاعَتِهِ جانتا ہے کہ میں نے نہیں کیا تو آپ ضرور کہیں گے