صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 101 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 101

صحیح البخاری جلد ۱۰۱ ۶۵ - كتاب التفسير / النور فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا الا اپنے رشتہ داروں کو اور مسکینوں کو اور ان لوگوں کو تُحِبُّونَ أَنْ يَغْفِرَ اللهُ لَكُمْ وَاللهُ ۔ الله غفور جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کی ہے دیں اور چاہیے کہ وہ عفو سے کام لیں اور درگزر کریں۔ کیا رَّحِيمُ ( النور : ٢٣) تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہاری پردہ پوشی فرمائے اور اللہ بہت ہی پردہ پوش اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔ علوم ٤٧٥٧ : وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ ۴۷۵۷ اور ابواسامہ نے کہا: ہشام بن عروہ سے هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي روایت ہے کہ اُنہوں نے کہا: میرے باپ نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا ذُكِرَ مِنْ مجھے بتایا۔ حضرت عائشہ سے مروی ہے۔ فرماتی شَأْنِي الَّذِي ذُكِرَ وَمَا عَلِمْتُ بِهِ تھیں: جب میری بابت چہ میگوئیاں ہوئیں اور مجھے قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کا علم بھی نہیں تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ میری فِي خَطِيبًا فَتَشَهَّدَ فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى نسبت (لوگوں سے خطاب کرنے کے لئے کھڑے عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا ہوئے اور آپ نے کلمہ شہادت پڑھا اور پھر اللہ بَعْدُ أَشِيرُوا عَلَيَّ فِي أُنَاسٍ أَبَنُوا کی وہ حمد و ثنا کی جس کا وہ اہل ہے۔ پھر آپ نے أَهْلِي وَايْمُ اللَّهِ مَا عَلِمْتُ عَلَی فرمایا: اما بعد ایسے لوگوں کے بارہ میں مجھے مشورہ دو أَهْلِي مِنْ سُوءٍ وَأَبَنُوهُمْ بِمَنْ وَاللهِ جنہوں نے میری بیوی پر تہمت لگائی ہے ، اور اللہ مَا عَلِمْتُ عَلَيْهِ مِنْ سُوءٍ قَطُّ وَلَا کی قسم مجھے اپنی بیوی کی نسبت کسی بُری بات کا علم يَدْخُلُ بَيْتِي قَطُّ إِلَّا وَأَنَا حَاضِرٌ وَلَا نہیں اور ان لوگوں نے ایسے شخص سے متعلق اتہام غِبْتُ فِي سَفَرٍ إِلَّا غَابَ مَعِي۔ باندھا ہے کہ جس کی بابت بخدا مجھے کبھی کوئی بری فَقَامَ سَعْدُ بْنُ مُعَادٍ فَقَالَ ائْذَنْ لِي بات معلوم نہیں ہوئی اور وہ میرے گھر میں کبھی يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْ نَضْرِبَ أَعْنَاقَهُمْ۔ داخل نہیں ہوا مگر اس وقت کہ میں موجود ہوتا اور وَقَامَ رَجُلٌ مِّنْ بَنِي الْخَزْرَجِ وَكَانَتْ جب بھی میں کسی سفر میں گیا ہوں وہ میرے ساتھ أُمُّ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ مِنْ رَهْطِ ذَلِكَ ضرور جاتا۔ یہ سن کر حضرت سعد بن معاذ کھڑے الرَّجُلِ فَقَالَ كَذَبْتَ أَمَا وَاللَّهِ أَنْ لَوْ ہو گئے اور اُنہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! مجھے اجازت