صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 93
صحيح البخاری جلد ۹۳ ۶۵ - کتاب التفسير / النور قَالَتْ وَهِيَ الَّتِي كَانَتْ تُسَامِينِي بھلائی کے مجھے کوئی علم نہیں۔حضرت عائشہ کہتی مِنْ أَزْوَاجِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله تھیں اور یہ وہی تھیں جو رسول اللہ صلی ایم کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَصَمَهَا اللهُ بِالْوَرَع بیویوں میں سے اپنے آپ کو مجھ سے بڑا سمجھتی وَطَفِقَتْ أُخْتُهَا حَمْنَةً تُحَارِبُ تھیں اور اللہ نے ان کو پرہیز گاری کی وجہ سے بچالیا اور ان کی بہن حمنہ ان کی خاطر مجھ سے لَهَا فَهَلَكَتْ فِيمَنْ هَلَكَ مِنْ لڑنے لگ جایا کرتی تھی اس لئے وہ بھی ان لوگوں أَصْحَابِ الْإِفْكِ۔کے ساتھ ہلاک ہو گئی جو بہتان باندھنے والوں کے ساتھ ہلاک ہوگئے۔أطرافه (۲۵۹۳ ،٢٦۳۷ ، ٢٦٦١ ،۲۶۸۸، ۲۸۷۹، ٤۰۲۵ ٤١٤١، ٤٦٩٠ ٤٧٤٩ ٤٧٥٧، ٥٢١٢، ٦٦٦٢ ، ٦٦٧٩، ۷۳٦٩، ۷۳۷۰، ٠٧٥٠٠ ٧٥٤٥۔یح: ووووو وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم : معنونہ آیت پوری یہ ہے جس کی شرح میں مذکورہ بالا مفصل روایت ذکر کی گئی ہے: وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم مَّا يَكُونُ لَنَا أَنْ نَتَكَلَّمَ بِهَذَا سبِّحْنَكَ هذَا بُهْتَان عَظِيمٌ ) ( النور : ۱۷) یعنی اور کیوں نہیں تم نے کہا جب تم نے یہ بات سنی تھی ہمیں زیب نہیں کہ ہم اس کے متعلق کوئی بات کہیں پاک ذات ہے تو (اے اللہ) یہ بہت ہی بڑا بہتان ہے۔صحیح بخاری کے بعض نسخوں میں عنوان باب اس آیت سے ہے: لَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ ظَنَ الْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَتُ بِأَنْفُسِهِمْ خَيْرًا وَ قَالُوا هذَا افَكُ مُبِين ( النور : ١٣ ) یعنی جب تم نے یہ بات سنی تھی تو کیوں نہ مومن مردوں اور مومن عورتوں نے اپنے متعلق نیک گمان کیا اور کہہ دیا یہ تو کھلی کھلی بناوٹی بات ہے جو جھوٹی بنائی گئی ہے۔اور بعض نسخوں میں اس باب کا عنوان اس آیت سے ہے: لَوْ لَا جَاء وَ عَلَيْهِ بِاَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَإِذْ لَمْ يَأْتُوا بِالشُّهَدَاءِ فَأُولَبِكَ عِنْدَ اللَّهِ هُمُ الكذِبُونَ ( النور : (۱۴) یعنی کیوں نہیں وہ لوگ ( الزام لگانے والے) اس بات پر چار گواہ لائے۔چونکہ وہ گواہ نہیں لائے اس لئے وہی اللہ کے نزدیک جھوٹے ہیں۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۵۷۸ ) ان تینوں عناوین کے تحت روایت نمبر ۴۷۵۰ ہی تفصیل سے نقل کی گئی ہے۔یہ روایت اسی تفصیل سے کتاب الشہادات روایت نمبر ۲۶۶۱ میں فلیح بن سلیمان کی سند سے نقل کی گئی ہے اور کتاب المغازی روایت نمبر ۴۱۴۱ میں صالح بن کیسان کی سند سے۔دونوں نے یہ روایت زہری سے نقل کی ہے۔ان کے علاوہ دوسری جگہوں میں بھی اختصار سے منقول ہے۔( صحیح بخاری کتاب الجہاد روایت نمبر ۲۸۷۹، کتاب التفسیر روایت نمبر ۴۹۹۰، کتاب الایمان والندور روایت نمبر ۶۶۷۹ و کتاب التوحید روایت نمبر ۷۵۴۵) مذکورہ بالا روایت میں سورۃ النور کی آیت إِنَّ الَّذِينَ جَاء وَ بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ لَا تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَّكُمْ بَلْ