صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 69 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 69

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۹ ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة الرَّجُلُ يُفْتَنُ فِي دِينِهِ إِمَّا قَتَلُوهُ وَإِمَّا اور اس وقت مسلمان تھوڑے تھے اور آدمی کو يُعَذِّبُونَهُ حَتَّى كَثُرَ الْإِسْلَامُ فَلَمْ اس کے دین کی وجہ سے ابتلاء میں ڈال دیا جاتا تھا تَكُنْ فِتْنَةٌ۔ یا وہ اسے قتل کر دیتے یا اُسے دکھ دیتے، آخر مسلمان بہت ہو گئے اور فتنہ نہ رہا۔ اطرافه ٣٧٠٤، ٤٠٦٦ ، ٤٥١٣ ، ٤٦٥٠، ٤٦٥١، ٧٠٩٥ - ٤٥١٥: قَالَ فَمَا قَوْلُكَ فِي عَلِي ۴۵۱۵: (حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے پوچھنے والے) وَعُثْمَانَ قَالَ أَمَّا عُثْمَانُ فَكَأَنَّ اللَّهَ اس (شخص) نے کہا: پھر حضرت علیؓ اور حضرت عَفَا عَنْهُ وَأَمَّا أَنْتُمْ فَكَرِهْتُمْ أَنْ يَعْفُو عثمان کی نسبت آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں عَنْهُ وَأَمَّا عَلِيٌّ فَابْنُ عَمَّ رَسُولِ اللهِ نے کہا: حضرت عثمان جو تھے، اللہ نے ان کو معاف کر دیا اور تم جو ہو تو تم نے بُرا منایا کہ اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَتَنُهُ وَأَشَارَ ان سے در درگزر کرے اور حضرت علی جو تھے تو بِيَدِهِ فَقَالَ هَذَا بَيْتُهُ حَيْثُ تَرَوْنَ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے بیٹے اور طرفه: ٤٦٥٠ - آپ کے داماد تھے۔ اور (حضرت ابن عمرؓ نے) اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے بتایا، یہ اُن کا گھر ہے جہاں تم دیکھ رہے ہو۔ تشريح : وَقُتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ : روایات زیر باب میں مذکورہ واقعہ سے آیت محولہ بالا کے غلط مفہوم کا ازالہ کیا گیا ہے ۔ وَقُتِلُوهُمْ کے حکم سے سمجھا گیا ہے کہ دو مسلم فریقین آپس میں بر سر پیکار ہوں تو ان میں ایک کا دوسرے سے جنگ کرنا بھی جہاد فی سبیل اللہ کہلائے گا اور اس حکم کی تعمیل ہو گی، یہ درست نہیں۔ آیت کا تعلق کفار کے فتنہ سے ہے جو مذہب کے بارے میں جبر واکراہ سے کام لیتے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے خطاب کرنے والوں نے باغیان عثمان سے جنگ کرنے کا سوال اُٹھایا تھا کہ یہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے اور جہاد مثل دیگر ارکان اسلام واجب التعمیل ہے۔ مسلمانوں میں خانہ جنگی کی صورت ایسی نوعیت کی ہے جو جہاد سے مختلف ہے اور آیت قُتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ (البقرۃ: ۱۹۴) کا موضوع ہے۔ اس جہاد سے مقصود فتنہ مٹانا ہے، تا مذہبی آزادی بحال ہو اور خانہ جنگی میں شریک ہونا مترادف ہے، اپنے بھائی کے ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ان سے قتال کرتے رہو یہاں تک کہ فتنہ باقی نہ رہے۔“ 66