صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 66 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 66

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۶ ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة بَاب ۲۹ : وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے گھروں میں ان کے پیچھے کی طرف سے آؤ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَى وَآتُوا الْبُيُوتَ مِنْ بلکہ نیکی تو اس شخص کی ہے جو بدیوں سے بچا۔ اور أَبْوَابِهَا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ گھروں میں ان کے دروازوں سے آیا کرو اور اللہ (البقرة: ١٩٠) ہی کو اپنا سپر بناؤ تا کہ تم کامیاب ہو۔ ٤٥١٢ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ۴۵۱۲: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ انہوں مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابواسحاق سے، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كَانُوا إِذَا أَحْرَمُوا فِي ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب) سے الْجَاهِلِيَّةِ أَتَوُا الْبَيْتَ مِنْ ظَهْرِهِ روایت کی۔ انہوں نے کہا: (عرب) لوگ زمانہ فَأَنْزَلَ اللهُ: وَلَيْسَ الْبِرُّ بِانْ تَأْتُوا جاہلیت میں جب احرام میں ہوتے تو گھر میں اس الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا وَ لَكِنَّ الْبِرَّ مَن کے پچھواڑے کی طرف سے آتے۔ اس لئے اللہ اتَّقَى وَأَتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا نے یہ آیت نازل کی: نیکی یہ نہیں ہے کہ تم گھروں میں ان کے پچھواڑے کی طرف سے آؤ۔ طرفه ۱۸۰۳ - (البقرة: ١٩٠) بلکہ نیکی تو اس شخص کی ہے جو بدیوں سے بچا اور تم گھروں میں ان کے دروازوں سے آیا کرو۔ تشريح : وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا : محولہ بالا آیت حج اور اس کے مقاصد متعلقہ الله کی بابت نازل ہوئی کہ ظاہر پرستی اور دینی مسائل میں غلو اور موشگافی بے حقیقت باتیں ہیں۔ کی بابت اصل چیز تقوی، استقامت اور حقیقی قربانی ہے۔ محولہ بالا آیت کے موقع نزول کی بابت کئی ایک کمزور روایتیں ہیں، جنہیں امام بخاری نے قبول نہیں کیا۔ ان کے نزدیک ایک ہی روایت نمبر ۴۵۱۲) مستند ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی علیہم کے رت صلی علیہم کے ذریعہ عربوں کے اس اس غلط عقیدہ کی اصلاح فرمائی کہ دروازے ۔ کہ دروازے سے واپس آنا آداب حج کے خلاف ہے۔ ہر مقصد کے حاصل کرنے کے لئے ایک صحیح اور سیدھا راستہ ہوتا ہے۔ مقاصد کو اس کی صحیح راہوں سے ہی حاصل کرنا چاہیے۔ اس عنوان سے بھی امام موصوف کی شریعت نہمی اور حسن انتخاب و ترتیب ظاہر ہے۔