صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 61
صحیح البخاری جلد ۱۰ Ik ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة بَاب ۲۷ : أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَى نِسَائِكُمْ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: تمہیں روزہ رکھنے کی راتوں میں اپنی بیویوں کے پاس جانے کی اجازت ہے هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ وہ تمہارے لئے ایک قسم کا لباس ہیں اور تم ان عَلِمَ اللهُ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ اَنْفُسَكُمْ لئے ایک قسم کا لباس ہو ۔ اللہ کو معلوم ہے کہ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ فَالْنَ تم اپنے نفسوں کی حق تلفی کرتے تھے۔ اس لئے اس بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ نے تم پر فضل سے توجہ کی اور تمہاری (اس حالت کی اصلاح کر دی۔ سو اب تم ( بلا تامل ) ان کے (البقرة: ۱۸۸) پاس جاؤ اور جو کچھ اللہ نے تمہارے لئے مقدر کیا ہے اس کی جستجو کرو۔ ٤٥٠٨ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ ۴۵۰۸: عبید اللہ بن موسیٰ) نے ہمیں بتایا۔ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ انہوں نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابو اسحاق ح۔ سے، ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب ) سے روایت کی۔ وَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا اور ہمیں احمد بن عثمان نے بتایا کہ شریح بن مسلمہ شُرَيْحُ بْنُ مَسْلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابراہیم بن یوسف نے إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، ان کے إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ باپ نے ابو اسحاق سے روایت کی۔ انہوں نے اللهُ عَنْهُ لَمَّا نَزَلَ صَوْمُ رَمَضَانَ كَانُوا کہا: میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے سنا: جب رمضان میں روزہ رکھنے کا حکم ہوا تو لوگ لَا يَقْرَبُونَ النِّسَاءَ رَمَضَانَ كُلَّهُ وَكَانَ رمضان بھر عورتوں کے قریب نہیں جاتے تھے رِجَالٌ يَخُونُونَ أَنْفُسَهُمْ فَأَنْزَلَ اللهُ: اور اپنے نفسوں کی حق تلفی کرتے تھے۔ اس لئے عَلِمَ اللهُ أَنَّكُمُ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ أَنْفُسَكُمْ انون انْفُسَكُمْ اللہ نے یہ وحی نازل کی: عَلِمَ اللهُ أَنَّكُمُ كُنْتُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ تَخْتَانُونَ اَنْفُسَكُمْ - اللہ کو علم ہے کہ کہ تم اپنے (البقرة: ۱۸۸) نفسوں کی حق تلفی کرتے تھے، اس لئے اس نے تم پر رحم کیا اور تم سے در گزر کیا۔ طرفه ١٩١٥