صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 60 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 60

صحیح البخاری جلد ۱۰ قَالَ هِيَ مَنْسُوْخَةٌ۔ طرفه : ١٩٤٩ - 4 ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة (سورۂ بقرہ کی آیت نمبر ۱۸۵ کو) یوں پڑھا: فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاكِينَ۔ کہا: یہ منسوخ ہے۔ ٤٥٠٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بَكْرُ :۴۵۰۷ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ بکر بْنُ مُضَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بن مُضر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن حارث عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يَزِيدَ سے، عمرو نے بگیر بن عبداللہ سے، نگیر نے مَوْلَى سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ سَلَمَةَ حضرت سلمہ بن اکوع کے آزاد کردہ: ہ غلام یزید سے، غلام قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ یزید نے حضرت سلمہ بن اکوع ) ن اکوع سے روایت کی کہ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ (البقرة: ١٨٥) انہوں نے کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی: وَ عَلَی الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِين جو كَانَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُفْطِرَ وَيَفْتَدِيَ حَتَّى نَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا فَنَسَخَتْهَا۔ {قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ } مَاتَ بُكَيْرٌ قَبْلَ يَزِيدَ۔ روزہ نہ رکھتا اور فدیہ دینا چاہتا تو ایسا کر لیتا، یہاں تک کہ وہ آیت جو اس کے بعد ہے نازل ہوئی۔ (یعنی فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ (۳) تو اس آیت نے اس کو منسوخ کر دیا۔ ابو عبد اللہ امام بخاری نے کہا: بگیر (جو یزید کے شاگردتھے) یزید سے پہلے فوت ہو گئے۔ تشريح : فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ : اس باب کی دونوں روایتیں لمعنعن ہیں۔ علاوہ ازیں امام بخاری نے دوسری روایت سے متعلق یہ جرح کی ہے کہ بگیر راوی یزید سے پہلے فوت ہو گئے تھے۔ ان کی ملاقات نہیں ہوئی تو ان سے سننا اور روایت کرنا کیسا ہے ؟! بگیر ۱۲۰ ھ میں اور یزید بن ابی عبید ۱۴۶، ۱۴۷ ھ میں فوت ہوئے۔ (فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۲۷) فَنَسَخَتُهَا: ایک آیت کے نزول سے ایک مضمون سمجھا جاتا جو پوری طرح درست نہ ہوتا تو بعد میں نازل ہونے والی آیت اس غلط تشریح اور مفہوم کو منسوخ کر کے اس مضمون کی صحیح صورت واضح کر دیتی۔ ! یہ الفاظ ملی سے نسخہ کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جزء ۸ صفحه ۲۲۷ ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ سین ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع :" اور جو لوگ اس کی طاقت رکھتے ہوں ان پر فدیہ ایک مسکین کو کھانا کھلانا ہے۔“ ترجمه حضرت خليفة الم رت خليفة المسيح الرابع : سیح الله ابع: "پس جو بھی تم میں ۔ میں سے اس مہینے کو دیکھے تو اس کے روزے رکھے۔“