صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 55
صحیح البخاری جلد ۱۰ وَمَنْ شَاءَ لَمْ يَصُمْهُ۔أطرافه: ۱۸۹۲ ، ۲۰۰۰ - ۵۵ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة روزہ رکھا کرتے تھے۔جب رمضان کے بارے میں حکم نازل ہوا، آپ نے فرمایا: جو چاہے عاشورہ کاروزہ رکھے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے۔٤٥٠٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۴۵۰۲ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ بیان کیا کہ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا كَانَ انہوں نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، عروہ عَاشُورَاءُ يُصَامُ قَبْلَ رَمَضَانَ فَلَمَّا نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نَزَلَ رَمَضَانُ قَالَ مَنْ شَاءَ صَامَ وَمَنْ رمضان سے پہلے عاشورہ کا روزہ رکھا جاتا تھا۔جب رمضان سے متعلق حکم نازل ہوا، آپ نے فرمایا: جو چاہے روزہ رکھے جو چاہے نہ رکھے۔شَاءَ أَفْطَرَ۔أطرافه: ۱۹۹۲ ، ۱۸۹۳ ، ۲۰۰۱ - ٤٥٠٤ ، ۳۸۳۱ ، ۲۰۰۲ ٤٥٠٣ : حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَا ۳۵۰۳ محمود بن غیلان) نے مجھ سے بیان کیا کہ عُبَيْدُ اللهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَّنْصُورٍ عبید اللہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسرائیل سے، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ اسرائیل نے منصور سے ، منصور نے ابراہیم (شخصی) قَالَ دَخَلَ عَلَيْهِ الْأَشْعَثُ وَهُوَ يَطْعَمُ سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت فَقَالَ الْيَوْمُ عَاشُورَاءُ فَقَالَ كَانَ عبد الله بن مسعودؓ) سے روایت کی۔انہوں نے يُصَامُ قَبْلَ أَنْ يُنْزِلَ رَمَضَانُ فَلَمَّا کہا: ان کے پاس اشعث بن قیس) آئے اور وہ کھانا کھا رہے تھے۔حضرت اشعث نے کہا: آج تو نَزَلَ رَمَضَانُ تُرِكَ فَادْنُ فَكُلْ۔عاشورہ ہے۔حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے کہ : رمضان سے متعلق حکم نازل ہونے سے پہلے اس دن روزہ رکھا جاتا تھا۔جب رمضان ( کا حکم ) نازل ہوا تو چھوڑ دیا گیا۔آگے بڑھو اور کھانا کھاؤ۔٤٥٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۴۵۰۴ محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي سعيد قطان) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن عروہ)