صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 52 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 52

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۲ ۲۵ - كتاب التفسير / البقرة مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ (البقرة : ۱۷۹) فَالْعَفْوُ غلام ہو تو اسی غلام ( قاتل) سے اور اگر (قاتل) أَنْ يَقْبَلَ الدِّيَةَ فِي الْعَمْدِ فَاتِبَاعُ عورت ہو تو اسی عورت (قاتل) سے، مگر جس بِالْمَعْرُوفِ وَادَاء إِلَيْهِ بِإِحْسَانِ (قاتل) کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ ( تاوان) معاف کر دیا جائے (تو یہاں) عفو کے (البقرة: ۱۷۹) يَتَّبِعُ بِالْمَعْرُوفِ وَ معنی ہیں کہ وہ قتل عمد میں دیت کو منظور کرلے۔ يُؤَدِّي بِإِحْسَانٍ ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ فَاتَّبَاعُ بِالْمَعْرُوفِ وَ أَدَاء إِلَيْهِ بِأَحْسَانِ یعنی رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ (البقرۃ: ۱۷۹) مِمَّا كُتِبَ وہ دستور کے مطابق مطالبہ کرے اور وہ (ان کو) عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَمَنِ اعْتَدَی اچھی طرح ادا کر دے۔ یہ تمہارے رب کی بَعْدَ ذَلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ طرف سے تخفیف اور رحمت ہے، بمقابل اس (البقرة: ۱۷۹) قَتَلَ بَعْدَ قَبُولِ الدِّيَةِ۔ حکم کے جو تم سے پہلوں پر فرض کیا گیا تھا۔ سو طرفه: ٦٨٨١ - جس نے اس کے بعد زیادتی کی اس کو درد ناک سزا دی جائے۔ یعنی دیت قبول کرنے کے بعد (زیادتی کرے) تو اسے قتل کر دیں۔ ٤٤99 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۴۹۹ : محمد بن عبد اللہ انصاری نے ہمیں بتایا کہ الله علوم الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ أَنَّ أَنَسًا حمید نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت انس نے ان کو حَدَّثَهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فی من قیام سے روایت کرتے : تے ہوئے بتایا۔ آپ نے فرمایا: کتاب اللہ تو بدلہ لینے کا حکم کرتی ہے۔ وَسَلَّمَ قَالَ كِتَابُ اللَّهِ الْقِصَاصُ۔ اطرافه ۲۷۰۳، ۲۸۰۶، ٤۵۰۰، ٤٦١١، ٦٨٩٤- ٤٥٠٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ ۴۵۰۰: عبد اللہ بن منیر نے مجھ سے بیان کیا کہ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ بَكْرِ السَّهْمِيَّ انہوں نے عبداللہ بن بکر سبھی سے سنا کہ حمید نے رم حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ الرُّبَعَ ہمیں بتایا۔ حضرت انس سے روایت ہے کہ ربیع ان کی پھوپھی نے ایک لڑکی کا دانت توڑ ڈالا تو عَمَّتَهُ كَسَرَتْ ثَنِيَّةَ جَارِيَةٍ فَطَلَبُوا إِلَيْهَا رَبَیع کے لوگوں نے اس سے معافی مانگی۔ اس الْعَفْوَ فَأَبَوْا فَعَرَضُوا الْأَرْضَ فَأَبَوْا لڑکی کے لوگوں نے نہ مانا۔ انہوں نے دیت پیش فَأَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی ۔ پھر بھی وہ نہ مانے۔ پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ