صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 51
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۱ ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة باب ۲۳ يأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ إِلَى قَوْلِهِ عَذَابٌ أَلِيمٌ (البقرة : ۱۷۹) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر مقتولوں کے بارہ میں برابر کا بدلہ لینا فرض کیا گیا ہے۔ اگر ( قاتل) آزاد (مرد) ہو تو اسی آزاد ( قاتل) سے اور اگر (قاتل) غلام ہو تو اسی غلام (قاتل) سے اور اگر (قاتل) عورت ہو تو اسی عورت ( قاتل) سے، مگر جس (قاتل) کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ (تاوان) معاف کر دیا جائے تو ( مقتول کا وارث بقیہ تاوان کو صرف) مناسب طور پر وصول کر سکتا ہے ! ا ہے اور قاتل پر عمدگی کے ساتھ (بقیہ تاوان) اس کو ادا کر دینا (واجب) ہے۔ یہ تمہارے رب کی طرف سے تخفیف اور رحمت ۔ حمت ہے۔ پھر جو شخص اس (حکم) کے بعد بھی زیادتی کرے اس کے لئے درد ناک عذاب ( مقدر) ہے۔ عُفِي (البقرة: ١٧٩ ) تُرِكَ ۔ (فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ میں ) عُفی کے معنی چھوڑ دیا جائے۔ ٤٤٩٨ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۴۴۹۸: (عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ کہتے تھے: بنی اسرائیل سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا کہ مُجَاهِدًا قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ عمرو بن دینار) نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے مجاہد سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ كَانَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ الْقِصَاصُ وَلَمْ تَكُنْ فِيهِمُ الدِّيَةُ فَقَالَ میں قصاص تھا اور ان میں دیت نہ تھی۔ اس لئے اللهُ تَعَالَى لِهَذِهِ الْأُمَّةِ : كُتِبَ عَلَيْكُمُ الله تعالی نے اس امت کے لئے فرمایا: متقولوں کا الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بدلہ لینا تم پر فرض کیا گیا ہے۔ اگر ( قاتل ) آزاد بِالْعَبْدِ وَالْأُنْثَى بِالْأُنثى فَمَنْ عُفِى لَهُ (مرد) ہو تو اسی آزاد (قاتل) سے اور اگر (قاتل)