صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 49 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 49

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۴۹ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة تَقُوْلُ كَانَتْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ لَّا فرمایا: (ایسا) ہرگز نہیں اگر ( یہ بات) ہوتی، جیسا يَطَّوَّفَ بِهِمَا إِنَّمَا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِی کہ تم کہتے ہو تو یہ (آیت یوں) ہوتی: اُس پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ان کا طواف نہ کرے۔دراصل الْأَنْصَارِ كَانُوا يُهِلُونَ لِمَنَاةَ وَكَانَتْ یہ آیت انصار کے بارے میں نازل کی گئی تھی۔مَنَاةُ حَذْوَ قُدَيْدٍ وَكَانُوا يَتَحَرَّجُونَ أَنْ (مشرک) لوگ احرام باندھتے وقت مناۃ کے نام يَطُوفُوْا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَلَمَّا جَاءَ پر لبیک پکارتے اور مناة ( بت) تحدید کے مقابل الْإِسْلَامُ سَأَلُوا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله پر رکھا ہوا تھا اور انصار گناہ سمجھتے تھے کہ صفا و مروہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَأَنْزَلَ اللهُ: کے درمیان چکر لگائیں۔جب اسلام آیا، انہوں اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَابِرِ اللهِ فَمَنْ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی بابت ۚ پوچھا۔تب اللہ نے ( یہ آیت نازل کی: صفا و مروہ حَجَ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ الله کے نشانوں میں سے ہیں۔سو جس نے بیت اللہ کا حج یا عمرہ کیا اس پر کوئی گناہ نہیں کہ أن يطوّفَ بِهِمَا ( البقرة : ١٥٩) أطرافه ١٦٤٣، ١٧٩٠، ٤٨٦١۔وہ ان پر بھی چکر لگائے۔٤٤٩٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۴۴۹۶ محمد بن يوسف (فریابی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِم بن سُلَيْمَانَ کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم بن قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ سلیمان سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَالَ كُنَّا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے صفا و مروہ سے متعلق پوچھا۔انہوں نے کہا: ہم سمجھتے تھے کہ ان دونوں میں پھیرے لگانا جاہلیت کی ایک رسم ہے۔عَنْهُ عَن نَرَى أَنَّهُمَا مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ فَلَمَّا كَانَ الْإِسْلَامُ أَمْسَكْنَا عَنْهُمَا فَأَنْزَلَ جب اسلام آیا تو ہم ان ( میں پھیرے لگانے) سے اللهُ تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ إِلَى قَوْلِهِ رُک گئے۔اس لئے اللہ تعالیٰ نے یہ آیت أن يظوّفَ بِهِمَا۔(البقرة: ١٥٩) نازل کی صفا و مروہ اللہ کے نشانوں میں سے ہیں۔سو جس نے بیت اللہ کا حج یا عمرہ کیا اس پر کوئی گناہ طرفه: ١٦٤٨۔نہیں کہ وہ ان پر بھی چکر لگائے۔تشريح : إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَاهِرِ اللهِ : معنونہ آیت میں وارد الفاظ صفا اور شعائر کی تفسیر کی گئی ہے۔دونوں الفاظ جمع ہیں۔شَعَائِرُ ، شَعِیرَةٌ کی جمع ہے بمعنی علامت ، جس سے راستہ