صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 44 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 44

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۴۴ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت بَيْنَمَا النَّاسُ فِي الصُّبْحِ بِقُبَاءِ جَاءَهُمْ ہے۔اس اثنا میں کہ لوگ ایک بار قباء میں صبح کی رَجُلٌ فَقَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ نماز میں تھے، ان کے پاس ایک شخص آیا۔اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ اللَّيْلَةَ قُرْآن نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آج رات وَأُمِرَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْكَعْبَةَ أَلَا فَاسْتَقْبِلُوهَا قرآن نازل ہوا ہے اور آپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کعبہ کی طرف منہ پھیر لیں۔سنو ! تم بھی اس کو قبلہ بناؤ اور لوگوں کا منہ (اس وقت) شام کی طرف تھا ( یہ سُن کر ) انہوں نے اپنے منہ کعبہ کی وَكَانَ وَجْهُ النَّاسِ إِلَى الشَّامِ فَاسْتَدَارُوْا بِوُجُوهِهِمْ إِلَى الْكَعْبَةِ۔طرف پھیر لئے۔اطرافه: ٤٠٣ ٤٤٨٨، ٤٤٩١ ، ٤٤٩٣، ٤٤٩٤، ٧٢٥١۔ریح ح: وَلَبِنْ آتَيْتَ الَّذِيْنَ أوتُوا الْكِتَبَ بِكُلِ آيَةٍ مَّا تَتَّبِعُوا قِبْلَتَكَ: اس باب کے تحت روایت نمبر ۴۴۹۰ نئی سند سے لائی گئی ہے جو ما قبل باب ۱۴ میں بھی گزر چکی ہے۔اس روایت سے ایک مسلمان کا امتیازی وصف نمایاں ہے کہ اس کے عقائد اور حرکات و سکنات تابع مرضی مولیٰ ہوتے ہیں۔وہ حاضر باش ہر حال میں مستعد با طاعت سپاہی ہے ، جو اپنے آقا کا حکم بجالاتا ہے۔اس کے برعکس وہ لوگ ہیں جو اپنے اپنے خیالات و رسوم و رواج کے پجاری ہیں، اس لئے احکام الہی کی اطاعت کے لئے انہیں انقباض ہوتا ہے۔کوئی دلیل ان پر اثر نہیں کرتی۔اس تعلق میں دیکھئے سورۃ الانعام آیت ۵، سورۃ النحل آیت ۱۰۸، سورۃ الزمر آیت ۲۳۔بَاب :۱۷ : الَّذِينَ أَتَيْنَهُمُ الْكِتَبَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ ابْنَاءَهُم اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (سچائی) کو (اسی طرح) پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں وَإِنَّ فَرِيقًا مِنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ الْحَقِّ اور ان میں سے کچھ لوگ یقیناً حق کو جان بوجھ کر إِلَى قَوْلِهِ مِنَ الْمُمْتَرِينَ چھپاتے ہیں۔یہ (مذکورہ بالا) صداقت تیرے (البقرة: ١٤٧، ١٤٨) رب کی طرف سے ہے۔پس تو شک کرنے والوں میں سے ہرگز نہ بن۔٤٤٩١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۴۴۹۱ يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن دینار سے،