صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 578
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۷۸ ۶۵ - کتاب التفسير / الكهف ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۵۳۹) مگر یہ خیال درست نہیں، کیونکہ راوی بڑے پائے کے ہیں اور محتاط مانے۔ محتاط مانے گئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہی فرمایا: وَدِدْنَا أَنَّ مُوسَى صَبَرَ حَتَّى يُقَصَّ عَلَيْنَا مِنْ أَمْرِ هِمَا ۔ یعنی ہمیں خواہش ہی رہی کہ کاش موسیٰ " صبر کرتے تا ان دونوں کا حال ہمیں بتا دیا جاتا۔ بابه قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا ( الكهف : ١٠٤) اللہ تعالی کا فرمانان) تو (انہیں) کہ (کہ) کیا ہم تمہیں ان لوگوں سے آگاہ کریں جو اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ گھاٹا پانے والے ہیں ٤٧٢٨ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۷۲۸ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ محمد بن جعفر حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُّصْعَبٍ قَالَ نے عمرو بن مرہ) سے، عمرو نے مصعب (بن سعد بن ابی وقاص) سے روایت کی۔ انہوں سَأَلْتُ أَبِي قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ نے کہا: میں نے اپنے باپ (حضرت سعد بن اعمالا (الكهف: ١٠٤) هُمُ الْحَرُورِيَّةُ؟ ابی وقاص) سے پوچھا: آیت قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ قَالَ لَا هُمُ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى، أَمَّا بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالا سے مراد ضروری لوگ ہیں ؟ الْيَهُودُ فَكَذَّبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى الله انہوں نے کہا: نہیں، یہ یہودو نصاری ہیں۔ یہود عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَمَّا النَّصَارَى فَكَفَرُوا اس لئے کہ انہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بِالْجَنَّةِ وَقَالُوا لَا طَعَامَ فِيهَا وَلَا جھٹلایا اور نصاری اس لئے کہ انہوں نے جنت شَرَابَ، وَالْحَرُورِيَّةُ الَّذِينَ يَنْقُضُونَ سے انکار کیا اور یہ کہا کہ وہاں نہ کسی قسم کا کھانا عَهْدَ اللهِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِهِ (البقرة : ۲۸) ہوگا نہ پینا۔ اور حروری تو وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ کا عہد پختہ کرنے کے بعد توڑ دیا۔ اور حضرت وَكَانَ سَعْدٌ يُسَمِّيهِمُ الْفَاسِقِينَ۔ سعد ان کا نام فاسقین رکھتے تھے یعنی بد عہد ۔ تشريح : قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالاً : روایت زیر باب سے وا سے واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ سورۃ الکہف میں الأخترين سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں کہ باوجود اس کے کہ ان کی تمام تر کوششیں دنیا میں صرف ہو گئیں اور مادی علوم و فنون میں انہوں نے حیرت انگیز ترقی کی۔ ان کی اس حیرت انگیز ترقی