صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 38 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 38

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۸ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة كَانَ اللهُ لِيُضِيعَ اِيْمَانَكُمْ اِنَّ اللهَ تھے جو لڑائیوں میں) شہید ہوئے۔ہم نہیں جانتے بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ ) (البقرۃ: ۱۴۴) تھے کہ ان کی بابت کیا کہیں۔اس لئے اللہ نے وحی کی اللہ ایسا نہیں ہے کہ تمہارے ایمان اطرافه ۴۰، ۳۹۹، ٤٤۹۲، ٧٢٥۔ضائع کرے، اللہ یقینا سب انسانوں پر بڑا ہی نرمی کرنے والا اور بڑا ہی رحم کرنے والا ہے۔تشريح : سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَهُمْ : السُّفَهَاءُ، سَفِيَةٌ کی جمع ہے۔قَوْبٌ سَفِيَةٌ - ہلکا بنا ہوا کپڑا، جس کا تانا بانا کمزور ہو۔ناپختہ عقل کو سفیہ کہتے ہیں۔تحویل قبلہ کی نسبت باتیں کرنے والے یہود بھی تھے اور مشرک بھی۔یہود نے کہا: انبیاء علیہم السلام کا قبلہ ترک کرنے والا کس طرح صادق نبی ہو سکتا ہے اور مشرکوں نے کہا: اصل قبلے کی طرف لوٹا ہے، اس سے امید کی جاتی ہے کہ وہ ہمارے دین کو بھی قبول کرلے گا۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۱۵) باب ۱۳ : وَكَذَلِكَ جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَ يَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا (البقرة: ١٤٤) اور اسی طرح ہم نے تمہیں اعلیٰ درجہ کی امت بنایا ہے تاکہ تم (دوسرے) لوگوں کے نگران بنو اور یہ رسول تم پر نگران ہو ٤٤٨٧ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ رَاشِدِ :۴۴۸۷ یوسف بن راشد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيْرٌ وَأَبُو أُسَامَةَ وَاللَّفْظُ لِجَرِيْرِ جریر اور ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ح۔سے ، اعمش نے ابو صالح سے روایت کی اور یہ الفاظ وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ جریر کے ہیں۔اور ابو اسامہ نے کہا کہ ابو صالح نے ہمیں بتایا کہ حضرت ابو سعید خدری سے روایت عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز نوح کو بلایا جائے گا۔وہ يُدْعَى نُوحٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ لَبَّيْكَ کہیں گے: اے میرے رب ! میں حاضر ہوں اور وَسَعْدَيْكَ يَا رَبِّ فَيَقُوْلُ هَلْ بَلَّغْتَ تیری خدمت میں ہوں اور وہ پوچھے گا: کیا تم نے فَيَقُوْلُ نَعَمْ فَيُقَالُ لِأُمَّتِهِ هَلْ بَلَّغَكُمْ ( میرا حکم ) پہنچادیا تھا؟ تو وہ کہیں گے : ہاں۔پھر ان