صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 37 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 37

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۷ ۶۵ - كتاب التفسير / البقرة باب ۱۲ سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا ( اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ) عنقریب لوگوں میں سے بے وقوف کہیں گے کہ انہیں ان کے اس قبلہ سے کس بات نے پھیر دیا جس پر کہ وہ پہلے تھے قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ يَهْدِي مَنْ تو کہہ اللہ ہی کا مشرق و مغرب ہے۔ جسے چاہتا يَشَاءُ إِلى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (البقرة: ۱۴۳) ہے صراط مستقیم کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔ ٤٤٨٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ سَمِعَ ۴۴۸۶: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے زُهَيْرًا عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ زہیر سے سنا۔ وہ ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى إِلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ تھے کہ رسول الله صل الله اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سولہ یا سترہ مہینے سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے اور آپ چاہتے تھے کہ آپ کا رُخ بیت اللہ کی شَهْرًا وَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ تَكُونَ قِبْلَتُهُ طرف ہو، اور آپ نے عصر کی نماز ( بیت اللہ کی قِبَلَ الْبَيْتِ وَأَنَّهُ صَلَّى أَوْ صَلَّاهَا طرف منہ کر کے) پڑھی اور آپ کے ساتھ یہ نماز صَلَاةَ الْعَصْرِ وَصَلَّى مَعَهُ قَوْمٌ بعض لوگوں نے بھی پڑھی۔ پھر ان لوگوں میں فَخَرَجَ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ صَلَّى مَعَهُ سے جنہوں نے آپ کے ساتھ یہ نماز پڑھی تھی فَمَرَّ عَلَى أَهْلِ الْمَسْجِدِ وَهُمْ ایک شخص باہر گیا اور وہ ایک مسجد والوں کے پاس رَاكِعُوْنَ قَالَ أَشْهَدُ بِاللَّهِ لَقَدْ صَلَّيْتُ سے گزرا، جبکہ وہ رکوع میں تھے۔ اس نے کہا: میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں کہ میں نے نبی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ صلی اللہ علیہ سلم کے ساتھ مکہ کی طرف منہ کر کے مَكَّةَ فَدَارُوْا كَمَا هُمْ قِبَلَ الْبَيْتِ نماز پڑھی ہے تو وہ اسی حالت میں جس میں وہ تھے وَكَانَ الَّذِي مَاتَ عَلَى الْقِبْلَةِ قَبْلَ بیت اللہ کی طرف پھر گئے۔ اور وہ لوگ جو پہلے أَنْ تُحَوَّلَ قِبَلَ الْبَيْتِ رِجَالٌ قُتِلُوا قبلہ پر ہی پیشتر اس کے کہ وہ بیت اللہ کی طرف لَمْ نَدْرِ مَا نَقُوْلُ فِيهِمْ فَأَنْزَلَ اللهُ وَمَا تبدیل ہوا، فوت ہو گئے تھے ، وہ (ایسے لوگ ہی