صحیح بخاری (جلد دہم) — Page vi
صحيح البخاری جلد iii ليه بَاب ۲۱ : قَوْلُهُ إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَاير الله۔اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: صفا اور مروہ یقینا اللہ کے ۴۸ نشانات میں سے ہیں باب :۲۲: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللهِ اَندَادًا اور لوگوں میں سے بعض وہ ہیں جو اللہ کے سوا آوروں کو اُس کا ہمسر بناتے ہیں باب ۲۳ : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر مقتولوں کے في الْقَتْلى بارہ میں برابر کا بدلہ لینا فرض کیا گیا ہے ۵۰ ۵۱ بَاب ٢٤ : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر (بھی) روزوں کا ۵۴ كمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ رکھنا (اسی طرح) فرض کیا گیا ہے جس طرح ان لوگوں پر فرض کیا گیا تھا جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں باب ٢٥ : آيَامًا مَعْدُودَتٍ فَمَنْ كَانَ مِنْكُم چند گنتی کے دن، سو تم میں سے جو بیمار یا سفر پر ہو ۵۷ مرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ تو دوسرے دنوں میں اتنی ہی گنتی کے روزے رکھ لئے جائیں ވ باب ٢٦ : فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُبُهُ تم میں سے جو یہ مہینہ پائے چاہیے کہ وہ اس کے ۵۹ روزے رکھے بَاب ٢٧ : أَحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَى نِسَا بِكُمْ تمہیں روزہ رکھنے کی راتوں میں اپنی بیویوں کے ۶۱ پاس جانے کی اجازت ہے باب ۲۸: وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہیں صبح کی سفید ۶۳ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا دھاری سیاه دھاری سے الگ نظر آنے لگے اس القِيَامَ إِلَى الَّيْلِ کے بعد ( صبح سے رات تک روزوں کی تکمیل کرو باب ۲۹ : وَلَيْسَ الْبِزُ بِأَن تَأْتُو الْبُيُوتَ مِن ظُهُورِهَا۔۔اور نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے گھروں میں ان کے پیچھے کی طرف سے آؤ باب ۳۰ : وَقْتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ ۶۶ تم اُن سے اس وقت تک لڑتے رہو کہ فتنہ ۶۷ نہ رہے بَاب :۳۱: وَانْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُم تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو اپنے إلَى التَّهْلُكَةِ ہاتھوں ہلاکت میں مت ڈالو