صحیح بخاری (جلد دہم) — Page vii
صحیح البخاری جلد ۱۰ iv فهرست باب ۳۲ : فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِہ اور جو کوئی تم میں - میں سے بیمار ہو یا اپنے سر (کی بیماری کی وجہ ) سے اُسے تکلیف ( پہنچ رہی ہو ۔۔ ان باب ۳۳ : فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ جس نے عمرہ کو حج کے ساتھ ملا کر فائدہ اُٹھایا۔ بَاب ٣٤: لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ تمہارے لئے ( یہ ) کوئی گناہ کی بات نہیں کہ ۷۴ ۷۳ ربكم (حج کے ایام میں ) تم اپنے رب کے کسی فضل کی جستجو کر لو بَاب ٣٥ : ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ تم بھی اسی جگہ سے لوٹ کر آیا کرو جہاں سے ۷۶ لوگ لوٹیں باب ٣٦ : وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ان میں سے بعض وہ ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے ۷۹ و فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رب ! ہمیں اس دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت باب ۳۷ : وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ میں بھلائی عطا کر اور ہمیں آگ کی سزا سے بچائیو ۔۔۔ وہ نہایت سخت جھگڑالو ہے باب ۳۸ : أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ کیا تم نے سمجھ رکھا ہے کہ باوجود اس کے کہ AI ۸۲ مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ ابھی تم پر اُن لوگوں کی (سی تکلیف کی) حالت نہیں آئی جو تم سے پہلے گزرے ہیں تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے ؟ باب ۳۹ : نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ آئی تمہاری عورتیں تمہارے لئے ایک کھیتی ہیں اس ۸۴ شِئْتُمْ وَقَدِ مُو الأَنْفُسِكُمْ لئے تم اپنی کھیتی میں آؤ جس طرح چاہو اور اپنی بھلائی کو مقدم رکھو بَاب ٤٠ : وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی مقررہ ۸۷ تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ میعاد کو پہنچ جائیں تو ان کو مت رو کو کہ وہ اپنے خاوندوں سے نکاح کر لیں بَاب ٤١ : وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا ۔ اور تم میں سے جن (لوگوں) کی روح قبض کر ۸۸ لی جاتی ہے اور وہ (اپنے پیچھے) بیویاں چھوڑ جاتے ہیں بَاب ٤٢ : حُفِظُوا عَلَى الصَّلَواتِ وَالصَّلُوةِ الْوُسْطَى تم ( تمام ) نمازوں کا اور (خصوصاً) درمیانی نماز کا ۹۳ پورا خیال رکھو۔