صحیح بخاری (جلد دہم)

Page v of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page v

صحیح البخاری جلد ii ليه باب ۱۰ : قَوْلُهُ تَعَالَى وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِمُ الْقَوَاعِدَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور جب ابراہیم اور اسماعیل ۳۴ اس گھر کی بنیادیں اُٹھا ر ہے تھے وسرو مِنَ الْبَيْتِ وَ اسْعِيل۔باب ۱۱ : قُولُوا آمَنَّا بِاللهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا تم کہو کہ ہم اللہ پر اور جو ہماری طرف نازل کیا ۳۵ گیا، اس پر ایمان لائے ہیں بَابِ ۱۲ : سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَهُمْ عَنْ عنقریب لوگوں میں سے بے وقوف کہیں گے کہ ۳۷ انہیں ان کے اس قبلہ سے کس بات نے پھیر قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا باب ۱۳: وَكَذلِكَ جَعَلْتُكُمْ أُمَّةً وَسَطًا۔دیا جس پر کہ وہ پہلے تھے اور اسی طرح ہم نے تمہیں اعلیٰ درجہ کی امت ۳۸ بنایا ہے باب ١٤: وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِى كُنتَ عَلَيْهَا الا اور ہم نے اس قبلہ کو جس پر تو ( اس سے پہلے قائم ) ۴۱ لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ يَنْقَلِبُ تھا صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ تاہم اس شخص کو جو اس رسول کی فرمانبرداری کرتا ہے اس شخص على عقبيه۔کے مقابل پر جو ایڑیوں کے بل پھر جاتا ہے ایک ممتاز حیثیت میں ) جان لیں۔باب ١٥ : قد نَرَى تَقَلبَ وَجْهِكَ في السَّمَاءِ ہم تیری توجہ کا بار بار آسمان کی طرف پھر نا دیکھ ۴۲ رہے ہیں بَاب ١٦ : وَلَبِنْ آتَيْتَ الَّذِينَ أُوتُوا الكتب بِكُلِّ آيَةٍ اور جن لوگوں کو (تم سے پہلے) کتاب دی گئی ۴۳ ما تبعوا قبلتك ہے اگر تو اُن کے پاس ہر ایک (طرح کا) نشان (بھی) لے آئے (تو بھی) وہ تیرے قبلہ کی پیروی نہ کریں گے باب ۱۷ : الَّذِينَ أَتَيْنَهُمُ الْكِتَبَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: وہ لوگ جنہیں ہم نے ۴۴ يَعْرِفُونَ ابناء هم باب ۱۸ : وَلِكُل وج هو مول کتاب دی ہے وہ اس (سچائی) کو (اسی طرح) پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔۔۔اور ہر ایک کے لئے ایک جہت ہے جس کی ۴۵ طرف وہ رُخ کئے ہوئے ہے۔باب ۱۹: وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِ وَجْهَكَ شَطْر (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور جہاں سے بھی تو نکلے، ۴۶ اپنے منہ کو مسجد حرام ہی کی طرف پھیر الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ بَاب ٢٠ وَ مِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِ وَجْهَكَ شَطر (اللہ تعالیٰ کا فرمانا :) اور تو جس جگہ سے (بھی) ۴۷ : نکلے اپنی توجہ مسجد حرام کی طرف پھیر دے الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ